vaile kuri
Give me Your Precious Review
💯🤲https://www.facebook.com/profile.php?id=100091274541932. WhatsApp channel https://whatsapp.com/channel/0029VaFvdEK1yT26QzEY3w2R
02/10/2026
ز ندگی کی سب سے بڑی حقیقت یہ ہے کہ وقت کبھی کسی کے لیے نہیں رکتا.....
01/10/2026
خود کو کم نہ سمجھو کسی کی خاموشی بے قدری اور نظر اندازی بھی دل پر گہرے زخم چھوڑ جاتی ہے....
30/09/2026
یادرکھیں...
نیند بستر سے نہیں صاف ضمیر سے آتی ہے.....
کچھ پل صرف وزن سے نہیں ٹوٹتے، انہیں مسلسل دباؤ کمزور کر دیتا ہے۔ 🖤
انسان بھی بار بار کی تکلیف، بےقدری اور پریشانی سے اندر ہی اندر تھک جاتا ہے۔
کچھ بوجھ کندھوں پر نہیں، دل پر ہوتے ہیں، اور دل کا بوجھ سب سے زیادہ تھکا دیتا ہے۔
اس لیے کسی کی خاموشی کو کمزوری نہ سمجھیں، شاید وہ بہت کچھ سہہ چکا ہو۔ ✨
#زندگی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when vaile kuri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
