Abbasi Murad ali
السلام علیکم ؟ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ 🤗🤗
پاک عوام زندہ باد
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
21/05/2025
Today this best photo .....
16/05/2025
ویسے دیکھا جائے تو غصہ انسان کو خوبصورت سے بدصورت بنا دیتا ہے ؟خوبصورتی دیکھنے کے لیے پہلا کمنٹ چیک کریں 😅😅
21/03/2025
بات تو صحیح ہے ؟
السلام علیکم میرے پیارے دوستو ۔۔
مجھے افسوس ہوا بہت ہی زیادہ افسوس ہوا یہ ویڈیو دیکھ کے سب سے پہلے میری پاکستانی عوام سے اپیل ہے ایسے بچے پیدا کرنے سے گریز کریں اس بابرکت مہینے میں یہ سمجھ لو کہ اس نے دین کے ساتھ گستاخی کی ہے کم سے کم اللہ کے گھر کو کچھ دے نہیں سکتے تو اللہ کے گھر کی اس طرح توہین نہ کریں اس سوشل میڈیا کے دور میں ہم اتنے اگے چلے گئے ہم اچھے برے کی تمیز بھول چکے ہیں لہذا ایسے حرام خور اپ کو جہاں بھی نظر ائے میرے خیال میں ان کو اس دنیا میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے 😥
رمضان المبارک کے آخری عشرے کی آمد آمد ہے
سعودی عرب والوں نے یقیناً اپنی ذکوة نکالی ہوگی- عشر خمس بھی نکلتا ہے
فطرانہ بھی غریبوں کو جلد ادا کر دینا چائیے
ہمارے پیشوا اسی امداد وصولی کیلئے خود حجازِ مقدس تشریف لے گئے ہیں
اللہ تعالی حامی و ناصر ہو
If Ayub himself has to spoil his career himself, then we welcome them in the Pakistani team
16/03/2025
اج یہ 2015 والا ریکارڈ نہیں ٹوٹ پایا یہ بہت افسوس ہے😂😂کم از کم یہ ریکارڈ توڑ دیتے
بابر اعظم 😥
Click here to claim your Sponsored Listing.
