Aziz ullah

Aziz ullah

Share

anything available

21/09/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"اعمال کا دار و مدار نیتوں پر ہے، اور ہر شخص کو وہی ملے گا جس کی اس نے نیت کی۔"

21/09/2026

Brand IMRAN KHAN 🔥🔥🔥🔥

15/09/2026

یہ اکیلی بیٹھی عورت پنجاب پر مسلط وزیراعلی ہے جب ہنجاب میں باہر آتی ہے تو سارے راستے بند کر دئے جاتے ہیں کسی کو اس راستے سے گزرے کی اجازت نہیں ہوتی چاہے کوئی مر جائے لیکن لاڈلی کے راستے سے کوئی نہیں گزر سکتا اسمبلی جاتی ہے تو سات کنیزیں پرس لیکر ساتھ جاتی ہے ایک شہر سے دوسرے شہر جاتی ہے تو 11 ارب کے جہاز میں جاتی ہے لیکن ملک سے باہر جاتی ہے تو کوئی منہ نہیں لگاتا کوئی پروٹوکول نہیں ملتا بس جاکر بیٹھ جاتی ہے میرا ملک کھانے والے اور ملک پر ایسے لوگوں کو مسلط کرنے والوں کی اللہ نسلیں برباد کر دیں

15/09/2026

مل گیا خیبر پختنخواہ کا جنگلی 🤣

13/09/2026

رات کو نیند نہیں آتی لیکن صبح نیند آتی ہے کیا یہ امریکہ جانے کا اشارہ تو نہیں؟

09/09/2026

نن صبا ڈاکٹر غواڑی چی تہ بیمار شی وکیل غواڑی چی تہ پہ جگڑہ شی کفن خرسولو والا غواڑی چی تہ مزشی صرف غل غواڑی چی تہ مالدارہ شی🤣

31/08/2026

یا اللہ🤲
دبئی کے مسافروں
پر اپنا رحم فرما

22/07/2026

🙏یا اللہ خیر
متحدہ عرب امارات میں
اج 8 ہزار بندے کینسل

01/07/2026

اے بدکار خاندانوں کے بدکارو سن لو
‏بہت جلد ایک عدالت لگنے والی ہے اور اس عدالت میں وہ وکیل بھی خود ہوگا اور جج بھی اور پھر اعلان ہوگا ..
وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ
اے مجرموں آج تم الگ ہو جاؤ🥀😥

اے فخاشی پھیلانے والے_سنو!
- إِنَّ بَطْشَ رَبّكَ لَشَدِيدٌ❗
- تمہارے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے🥹
--------🍁🌺🥀

يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تُحَرِّمُوْا طَيِّبٰتِ مَاۤ اَحَلَّ اللّٰهُ لَـكُمْ وَلَا تَعْتَدُوْا ۗ اِنَّ اللّٰهَ لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِيْنَ

اے لوگو جو ایمان لائے ہو، جو پاک چیزیں اللہ نے تمہارے لیے حلال کی ہیں انہیں حرام نہ کر لو اور حد سے تجاوز نہ کرو، اللہ کو زیادتی کرنے والے سخت ناپسند ہیں۔

🌺🍁🌺🌺

اے بدکار ماوں کے بدکار بچو ، یاد رکھو تم دنیا میں بدکاری پھیلا کر میرے رب کی شان اور طاقت میں ایک ذرا برابر فرق نہیں ڈال سکتے وہ بہت جلد تم بدکاروں سے تمہاری ہر بدکاری کا حساب لے گا اور تمہارا ٹھکانہ جہنم کی دہکتی آگ ہو گی

۔۔۔۔۔۔۔

عنقریب بدکاروں کو جہنم کی دہکتی آگ میں ہمیشہ کے لیئے پھینک دیا جائے گا جہاں وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے اللہ کے عذاب کا مزا چکھیں گے یہ میرے رب کا وعدہ ہے اور وہ اپنا وعدہ پورا کرنے والا ہے_

30/06/2026

کالعدم ایکشن کیٹی کے کور مبر شوکت نواز میر کو گرفتار کر لیا گیا

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Dubai