With Majid Malik
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from With Majid Malik, Health/Beauty, Dubai, Dubai.
کوہ سلیمان کے پہاڑوں 🏔️ کے درمیان قران پاک کا سبق ✍🏻ماشاءاللہ 🌹 # فورٹ منرو # پہاڑ
بکریا 🐐پالنے والوں کے لیے پیغام🌹
25/06/2026
💖واقھی بہنیں ماں کا روپ ہیں🌹
ملک عابد حسین ببر اور میرا پیارا بھتیجا اور ملک ساجد حسین ببر کا بیٹا ملک شاہ زین ببر کا ٹرانسپلاٹ ہو رہا ہے اس کی اپنی ننھی سی بہن اپنے پیارے بھائی کو قربانی دے رہی ہے 💔ُوہ اپنے پیارے بھائی کو وائٹ بلڈ 🩸عطیہ کیا اللہ تعالی اس کی قربانی قبول کرے اور دونوں کو تندرستی صحت کاملہ اور عافیت والی زندگی عطا کرے امین 🤲
واقھی بہنیں ایک ماں کا روپ ہوتی ہیں اللہ تعالی کسی کے بچوں کو تکلیف نہ دے سب دوستوں سے دعا کی اپیل ہے کہ اللہ تعالی ان دونوں بچوں کو جلد شفا دے اور ہنستے مُسکراتے ہوئے اپنے گھروں کو واپس آئے امین🤲
#بہین بھائی
#صحت کاملہ
# تندرستی
#ٹرانسپلاٹ
#شفا
پل نمبر 13 کا خوب صورت موسم🌹
چک کائمہ میں تیز ہوا🙏 ہلکی بارش 🌦️موسم خوش گوار 💖
#بارش # موسم خوش گوار # ہوا # چوٹی زریں #چک کائمہ
کریش موڑ چوٹی زریں میں پھٹان بھائی کا گرمیوں کا تحفہ شربت کا ذائقہ کمال 🍷
#چوٹی زریں
#کریش موڑ
#شربت
#پھٹان بھائی
عبدالستار گبول 🏏کا کہنا ہے ببر پراہئمیر لیگ میں سب سے بڑی خوبی یہ ہے کلاڑیوں کو عزت دیتے ہیں جس کی وجہ سے بڑے بڑے کلاڑی خوشی خوشی آتے ہے
ملک سٹڈیم لونگ کراوڈ ہے
پاکستان زندہ باد🌷
#ببر پراہئمیر لیگ زندہ باد💐
#کرکٹ🏏
#سپورٹس
#کلاڑی
حاکم لغاری ایک اچھے بالے باز ہیں بالے بازی میں ایک الگ نام پیدا کیا ہوا ہیں مگر حاکم بھائی کا کہنا ہیں کرکٹ 🏏کہلانے والا نوجوان برے کاموں سے دور رہتا ہیں اور اپنی گیم پر فوکس کرتا ہیں🤜 آپ کو یہ بات کیسی لگی ✍️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Dubai
00000
