Unteeq Videos

Unteeq Videos

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Unteeq Videos, Health/Beauty, .

12/07/2026

Water Falls

12/07/2026

Land Slade

11/07/2026

Golden generation

11/07/2026

Morge ko g kar rha h

28/06/2026

پاکستان میں انسانی اعضاء کی سب سے بڑی غیر قانونی پراسیسنگ فیکٹری کا انکشاف

ہیومن پلیسینٹا بیرون ملک اسمگل کرنے والا چینی گینگ گرفتار

چھاپے کے دوران ایک گھر میں انسانی اعضاء بالخصوص ہیومن پلیسینٹا کی غیر قانونی پراسیسنگ کے لیے مکمل پلانٹ قائم پایا گیا

انکشاف ہوا کہ ملزمان مذکورہ پلانٹ میں ہیومن پلیسینٹا کو غیر قانونی طور پر پراسیس اور ڈرائے کرتے تھے

ابتدائی معلومات کے مطابق تیار شدہ مصنوعات "شی پلیسینٹا" کے نام سے بیرون ملک ویتنام برآمد کی جاتی تھیں، کارروائی میں 5 ملزمان گرفتار، جن میں 3 چینی شہری اور 2 پاکستانی شہری شامل ہیں

اسی نیٹ ورک کی نشاندہی پر ایف سیون / ای الیون سیکٹر اسلام آباد میں واقع ایک اور مقام پر بھی چھاپہ مارا گیا

اسلام آباد سے انسانی اعضاء اور انسانی گوشت اسمگلنگ کرنے والے 3 چائنیز اور 2 پاکستانی گرفتار، ملزمان سے مختلف انسانی اعضاء اور انسانی گوشت بھی برآمد

اسلام آباد: ایف آئی اے کا سیکٹر F-7/1 میں بڑا چھاپہ، انسانی اعضاء کی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث 5 افراد گرفتار

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر F-7/1 میں ایک گھر پر کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے نے انسانی اعضاء کی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث تین چینی اور دو پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔
ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان میں چینی شہری لی گینگ لئی، وانگ بھاؤ اور پینگفی گاؤ جبکہ پاکستانی شہری وقاص سرور اور قیصر حنیف شامل ہیں۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق چھاپے کے دوران گھر سے مختلف انسانی اعضاء اور مبینہ طور پر انسانی گوشت بھی برآمد کیا گیا، جسے قبضے میں لے کر فرانزک جانچ کے لیے بھجوا دیا گیا ہے۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق گرفتار پاکستانی شہری چینی ملزمان کے ساتھ بطور ڈرائیور اور مبینہ طور پر انسانی سپلائی کے نیٹ ورک میں معاونت کر رہے تھے۔
ایف آئی اے نے تمام ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے، جبکہ اس مبینہ بین الاقوامی نیٹ ورک کے دیگر ممکنہ سہولت کاروں کی تلاش بھی جاری ہے۔

21/05/2026
15/03/2026

New born baby

14/03/2026

Mobile Phone

14/03/2026

10 days missing

Website