Salu Bhai
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Salu Bhai, Health/Beauty, .
28/04/2025
معصوم بچپن گمراہ جوانی محتاج بڑھاپا اور بے رحم موت
02/01/2025
کوئی تعبیر نہیں تھی جس کی
ہم نے وہ خواب مسلسل دیکھا💔
Global village Turkish ice cream funn
12/11/2024
Senan mall umal Quine uae
19/10/2024
زندگی نے رکھی ہے یہ سزا نجانے کس کیس میں 💔💔😭😭 اپنوں سے بچھڑ کے رہنا پڑتا ہے برسوں پردیس میں😭😭💔💔
22/09/2024
جنہیں سب چھوڑ جائیں
انہیں اللّٰہ تھام لیتا ہے
17/09/2024
کچھ اداسیاں بہت ذاتی ہوتی ہیں ہم چاہ کر بھی
اس میں کسی کو شریک نہیں کر سکتے
05/09/2024
ساتھ چلنے کو چلے تھے سب دوست لیکن
میری منزل کا ساتھی میرا سایہ نکلا
04/09/2024
صورت حال یہ ہے کہ زندگی سے بیزار ہوں
مسئلہ یہ ہے کہ دن بھی جوانی کے ہیں
20/08/2024
سوچوں کے بدلنے سے نکلتا ہے نیا دن
سورج کے چمکنے کو سویرا نہیں کہتے

25/11/2024