Mzloom Raidn

Mzloom Raidn

Share

بہترین پوسٹ

18/09/2026

لوٹکر جاؤں گا اللّٰہ رحمان کہ ہاں میرے رب کی رحمتِ نور آئے گا تو غم میں پریشان کیوں ہے رائدن انشاء اللہ قیامت دن نبی کریم شفا کو حضور آئے گا😭

18/09/2026

مت کر ظلم اے انسان تیری

منزلے اِمتحان ابھی باقی ہے

تجھے یاد نہیں رہی عِیشو

عِشرت میں اپنی حقیقت تُو
نوری ناری نہیں خاقی ہے

مت کر گھمنڈ اے انسان

تیری منزلے اِمتحان ابھی

باقی ہے تو مٹی سے بنا

لوٹکر مٹی میں جائے گا

حقیقت میرے ربنے بیان کی

ہے جس کتاب میں یہ قرآن

سچا بھی واقعی ہے مت کر

ظلم اے انسان تیری منزلے

اِمتحان ابھی باقی ہے توجو

کرتا ہے ظلم تیری جان پہ

لوٹے گا تیری اعمالے کتاب

سے سوال ہوگا یہ جو لکھا

ہمنے اب بتا کیا یہ نحقی ہے

دولت یہ حُسن یہ طاقت

سریح دھوکہ ہے جنت اور

جہنم کا رائدن جہان ابھی

باقی ہے

16/09/2026

بخاری شریف

01/04/2026

سورہ الإسراء میں آیت 80 یوں ہے:
عربی:
وَقُل رَّبِّ أَدْخِلْنِي مُدْخَلَ صِدْقٍ وَأَخْرِجْنِي مُخْرَجَ صِدْقٍ وَاجْعَل لِّي مِن لَّدُنكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا
اردو ترجمہ:
اور کہو: “اے میرے رب! مجھے سچائی کے ساتھ داخل کر، اور سچائی کے ساتھ باہر نکال، اور میرے لیے اپنی طرف سے مددگار اختیار فرما۔”

31/03/2026

جن کیسے انسان کو اٹھا لیتا ہے بات کو پورا سنیں
#جن #انسان #گروب

30/03/2026

🟢 1. قبر کے لیے دعا
اللهم اجعل قبري روضةً من رياض الجنة
📖 ترجمہ:
اے اللہ! میری قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے
🟢 2. جامع دعا (بہت اہم)
اللهم اغفر لي وارحمني وارزقني وعافني واهدني
📖 ترجمہ:
اے اللہ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، مجھے رزق عطا فرما، مجھے صحت دے، اور مجھے ہدایت دے
🟢 3. حلال رزق کی دعا
اللهم ارزقني رزقاً حلالاً طيباً مباركاً فيه
📖 ترجمہ:
اے اللہ! مجھے حلال، پاک اور بابرکت رزق عطا فرما

26/02/2026

دلالن جی دنیاں مین ھرکو بھر بھڑوے جی آھیء روز مرن بے قصور مارو مونجا احساسے انسانیت چھو بھلا رائیدھڑں مونجی سندھ مین ناھے

10/02/2026

لَعَلَّ اللَّهَ يُحْدِثُ بَعْدَ ذَٰلِكَ أَمْرًا
یہ آیت امید کی آیت ہے
یہ کہتی ہے:
ابھی کہانی ختم نہیں ہوئی
اللہ کچھ نیا، بہتر اور آسان پیدا کر سکتا ہے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Dubai
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mzloom Raidn posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Dubai.