Auliya Perfumes

Auliya Perfumes

Share

#WELCOME TO AULIYA PERFUMES ❤️

EVALUATE YOUR EVERY DAY WITH OUR DEVINE FRAGRANCES. FIND YOUR SIGNATURE PERFUME WITH US.✨

FOR ORDER WHATSAPP US.
03046999236 👍

29/07/2026

کچھ یادگار لمحے دوستوں کے سنگ
اپنے کریم رب کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے 💫💫۔
یہ اس وقت کی ہے جب صوفی سینٹس کا افتتاح ہوا تھا

29/07/2026

Ruh khass super ✅✅

Best For Summer

28/07/2026
28/07/2026

1 BILLION ( INSPIRED BY ONE MILLION 🔥)

Fragrance Notes.

🟠 Top Notes

🍊 Blood Mandarin
🍊 Grapefruit
🌿 Mint

🔴 Heart Notes

🌹 Rose
🌰 Cinnamon
🌶️ Spicy Notes

🟤 Base Notes

🟡 Amber
🧥 Leather
🪵 Woody Notes
🍃 Indian Patchouli

✅Price RS.1700/50Ml

Beautiful Feedback Attached in comment 🔥💯

For order please Whatsapp us

03046999236

Auliya Perfumes 🔥

خوش رہیں خوشبو لگا کے ✅

27/07/2026

Beauty in Botal 😍

Inspired by HAWAS ICE RASASI

100ML / 3450 ONLY

ONLY AT AULIYA PERFUMES ❤️

25/07/2026

✅Today Wholesale order Alhamdulillah ✨

✅150 gram JANAN sports 10500

✅100 grams OUD and roses 5500

✅100 grams hawas ice 5500

✅✅MARJ 100 gram 5500

Gucci flora 50 gram 1950."

Delivery 350.

باقی ہم سے خریدی گئی کوئی بھی پروڈکٹ میں اگر شکایت ہو تو کم ہر قسمی تعاون کے لیے حاضر ہیں۔

خوش رہیں خوشبو لگا کے ✅ 🎉

باقی ہول سیل لسٹ اور سیمپلز کے لیے آپ ہمیں واٹس ایپ کریں

شکریہ ۔

Highlight
03046999236

23/07/2026

ایک چھوٹا سا دوکان دار ہونے کے ناطے آپکو ایک بات بتاتا چلوں کہ یہ اتنا بھی آسان نہیں تھا جتنا نظر آ رہا ہوتا ہے خاص کر اس وقت جب آپ کے پاس دوسرا آپشن بھی نا ہو اور محدود وسائل اور سپورٹ کے آپ ڈٹے رہیں ۔
آج جو کچھ بھی ہے بیشک میرے اللہ پاک کا کرم ہے
عزت اور ذلت اسکے ہاتھ میں ہے ❤️

ہمارے ہاں آجکل پرفیوم کا بزنس کرنے کا بہت بڑا رجحان ہے اور اکسی وجہ سوشل میڈیا پر غلط بیانی کرنا اور سبز باغ دکھانا ہے
کہ 10 ہزار سے برینڈ بنا لیں 20 ہزار سے بنا لیں

اور یہی برانڈ کچھ وقت بعد نظر نہیں آتے وجہ جلد بازی اور نا سمجھ کر کام کرنا یا انویسٹمنٹ کرنا ہے

بھائی آپ کوئی بھی ہنر لے لیں اس میں کامیاب ہونے کے لیے ایک وقت لگتا ہے محنت لگتی ہے استاد کا ہونا ضروری ہے کوئی شارٹ کٹ نہیں لوگ سمجھتے ہیں بس کوئی بتا دے کس کمپنی کا عطر اچھا ہے بس تو بن گیا برینڈ نہیں بھائی ایسا نہیں ہے لوگوں کو سالوں لگ جاتے ہیں ایک بہترین پروڈکٹ بناتے بناتے ۔

جو تجربہ آپ خود کرو گے اسکا کوئی مقابلہ نہیں اس لیے خود محنت کریں

اگر آپکے پاس انویسٹمنٹ اچھی بھی تب بھی بغیر شوق اور تجربے کے پرفیوم کا کام کرنا بے وقوفی ہے

اگر آپ نے اچھی چیز بنا لی تو بھی مارکیٹ میں اتنا کمپیٹیشن ہے کہ سیل کرنا بہت مشکل ہے

ایڈز چلا کر ڈیل لگا کر ایک بار سیل کر لو گے مستقبل سیل ایسے نہیں آتی

میں نے آج تک کبھی ایڈ نہیں چلایا کسی کو پیڈ فیک پرموشن کرنے کو نہیں کہا یہی وجہ ہے کہ مخصوص کسٹمرز ہیں مگر بار بار آڈر کرنے والے اور محبت والے لوگ ہیں وجہ یہ نہیں کہ ایڈ چلانا برا ہے بھائی اتنے پیسے ہی نہیں اور دوسرا اتنا مارجن نہیں رکھتے کہ ایڈ کے پیسے نکال لیں اس میں سے

کیونکہ ہمارا مقصد مناسب قیمت میں اچھی چیز دینا ہے۔

✅نیچے جو سکرین شاٹ لگایا ہے ثبوت اس میں موجود ہے بھائی نے اپنے پچھلے آڈد کی تصویر بھیجی اور اگلا آڈر دیا پیسے بتائیے اور پیمنٹ آ گئی

یہ ہے اعتماد کا رشتہ جو ہم اپنے کسٹمرز کے ساتھ بناتے ہیں

یقیں کریں اس سے دل کو جو سکون اور خوشی ملتی اسکو الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا

ہمارا تمام نیا کام کرنے والوں کو یہی مشورہ ہے کہ
ایمانداری
شوق / لگن
مستقبل مزاجی

سے لگے رہیں انشاء اللہ کامیابی آپکا مقدر بنے گی

اولیا پرفیومز ہر وقت آپکی خدمت میں حاضر ہے

ریٹیل اور ہول سیل کا با اعتماد مرکز

خوش رہیں خوشبو لگا کے ✅

Auliya Perfumes
03046999236

20/07/2026

تمام تعریفیں میرے پاک۔ پروردگار کی جو بڑا مہربان اور رحیم ہے

یہ ہمارا ملتان سے آڈر ہے جو ہمارے ریگولر کسٹمر ہیں اور اسی گروپ کی بدولت ہمارے ساتھ جڑے

آڈد بمع قیمت ساتھ درج ہے

اگر آپ بھی بہترین کوالٹی عطریات ہول سیل اور ریٹیل پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو رابط کریں

اولیا پرفیومز
Auliya Perfumes

✅Order Details.

✅Oud Satin Mode 50ml 2800
✅Marj 100ml 5500
✅Baccarat 540 60ml 3840
✅White oud 30ml 1320
✅1 liter compound 1600.

Delivery 500 .

Total .15560 .

ہمارا کوئی بھی آئٹم بخوشی واپس اور تبدیل کیا جاتا ہے اگر معیار پر پورا نا اترے تو ۔

خوش رہیں خوشبو لگا کے ✅

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

MAIN JANOBI BAZAR LAYYAH
Layyah
31200