Health Nova

Health Nova

Share

Welcome to my reaction page! I create engaging reaction videos on trending content, entertainment, and viral moments.

Follow for fresh reactions and fun discussions.

01/07/2026

یااللہ خير
زلزلہ
وا

30/06/2026

ریسکیو اہلکار ملبے تلے دبے بچوں کو نکالنے میں مصروف ہیں، اب تک 15 بچوں کو ملبے سے نکال لیا گیا ہے۔

اس خبر کی مکمل تفصیلات کیلئے کمنٹ میں موجود لنک پر کلک کریں

28/06/2026

سعودی عرب میں آئل کمپنی آرامکو کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 14 افراد جاں بحق

اس خبر کی مکمل تفصیلات کیلئے کمنٹ میں موجود لنک پر کلک کریں

27/06/2026

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنی پہلی کامیابی حاصل کرتے ہوئے نیدرلینڈز کو 37 رنز سے شکست دے دی۔

پاکستان ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز بنائے۔ گلفروزہ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناقابلِ شکست 63 رنز اسکور کیے، جبکہ عائشہ ظفر نے 32 رنز کی مفید اننگز کھیلی۔

127 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی پوری ٹیم 89 رنز پر آؤٹ ہوگئی اور پاکستان نے میچ 37 رنز سے اپنے نام کر لیا۔

پاکستان کی جانب سے کپتان فاطمہ ثناء اور عائشہ ظفر نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین، تین وکٹیں حاصل کیں اور ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

27/06/2026
26/06/2026

لگتا ہے ان تینوں کے پاس دوزخ کی کنفرم ریزرویشن ہے، کیونکہ جو کارنامے یہ انجام دے رہے ہیں وہ جنت والوں کی لسٹ میں تو دور دور تک نظر نہیں آتے۔

ادھر ایک اور عجیب قصہ سامنے آیا۔ ایک عورت نے خفیہ طور پر دو مردوں سے شادی کر رکھی تھی، اور حیرت کی بات یہ کہ دونوں شوہروں کو ایک دوسرے کے وجود کا علم ہی نہیں تھا۔ کئی سال تک سب کچھ آرام سے چلتا رہا۔ پھر ایک دن اتفاق سے دونوں آمنے سامنے آگئے۔ پہلے تو انہیں لگا کوئی غلط فہمی ہے، لیکن جب ثبوت سامنے آئے تو دونوں کے پاؤں تلے سے زمین نکل گئی۔

گاؤں والوں نے سوچا اب ضرور مار کٹائی ہوگی، مقدمے ہوں گے اور عدالتوں کے چکر لگیں گے۔ مگر حیرت انگیز طور پر تینوں نے بیٹھ کر بات کی۔ کافی بحث، ناراضی اور حساب کتاب کے بعد فیصلہ یہ ہوا کہ جھگڑا کرنے سے بہتر ہے اتفاق سے رہا جائے۔ چنانچہ دونوں شوہر اور ایک ہی بیوی نے مل جل کر زندگی گزارنے کا فیصلہ کر لیا۔

اب محلے والے روز یہ تماشا دیکھتے ہیں اور سر پکڑ کر کہتے ہیں: "بھائی، دنیا میں سب کچھ دیکھا تھا، مگر یہ والا سسٹم پہلی بار دیکھا ہے!"

26/06/2026

سنتے کو یہ آ رہا ہے کہ یہ کتنا سی
سی ڈی نے پیار کر دیا ہے اب یہ
بدبخت لعنتی کتنا کمینا نہیں رہا
کیا یہ سچ ہے جس کسی بہائی
بہن کو پتا ہے وہ کمنٹ میں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Marsa Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Marsa Dubai