Engr Rasheed Rahat Solangi

Engr Rasheed Rahat Solangi

Share

🏗️ Civil Engineer
🎤 Motivational Speaker
✍️ Poet
💡 Business Ideas
🤝 Social Worker & Comrade
🌱 Working for Positive Change & Community Development

17/04/2026

ماہی چوک میں 9افراد... کشمور میں سات افراد قتل کیس فیصلہ
بھونگ اسٹیٹ میں سردار رئیس جہانگیر احمد ،سردار رئیس منیر احمد ایڈووکیٹ کی سربراہی میں ہوگیا علاقے میں خوشی لہر دوڑ گئی مشاورت اور فریقین کو سننے کے بعد فیصلہ یہ طے پایا کہ نوافراد کے قتل کا جرگہ 9کروڑ جمیل انڈھڑ ،تنویر انڈھڑ دینے کے پابند ہونگے جبکہ کشمور میں 7افراد جو کہ پولیس مقابلہ میں مارے گئے اس کے ثبوت نہ ہونے پر ذوالفقار انڈھڑ والے ایک ماہ کے اندر صفائی دیں گے صفائی نہ دینے پر فی کس ایک کروڑ یعنی چھ کروڑ دینے کے پابند ہونگے اور تنویر انڈھڑ، جمیل انڈھڑ ان کے گھر اور کاروبار کی جگہ سے پندرہ کلومیٹر دور رہنے کے پابند ہونگے جبکہ نو افراد کے قتل میں سے ایک فریق نے ایک کروڑ معاف کرنے کا اعلان کیا اس طرح جانو انڈھڑ کے بھائی آٹھ کروڑ سات ماہ میں دینے کے پابند ہوں گے!

17/04/2026

> *رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا:*

*جو شخص اپنے رب کا ذکر کرتا ہے اور جو نہیں کرتا، ان دونوں کی مثال زندہ اور مردہ جیسی ہے۔*

*📚 صحیح بخاری: 6407*

#ﷲ #محمد #جمع #ذکر

16/04/2026

"تم آئے تو زندگی نے بھی، کچھ ایسا ہی کہا
کہ تم ہو تو یہ دنیا، تم ہو تو یہ جہاں ہے"

اپني اوطاق پے پیارے جگری دوست رائیس محمد احمد خان سولنگی چاچا شھزاد سولنگی پیارا کزن محمد شھبان سولنگی اور والد محترم مورزادہ سولنگی کے ساتھ یادگار تصویر!

12/04/2026

پٹرول 250 سے بڑھا کر 485 روپے تک پہنچا دیا گیا، یعنی عوام پر 200 روپے سے زائد کا بوجھ ڈال دیا گیا۔ جب عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھیں تو کہا گیا کہ یہ جنگ اور عالمی حالات کی وجہ سے ہے۔ لیکن اب جب وہی جنگ بھی ختم ہو چکی ہے اور عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں واضح طور پر کم ہو رہی ہیں، تب صرف 12 روپے کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ کون سا ریلیف ہے؟ یہ عوام کے ساتھ مذاق اور دھوکہ ہے۔ جب اضافہ فوراً عوام تک منتقل کیا گیا تھا تو اب کمی کیوں نہیں؟ اگر ٹرانسپورٹ کرائے اور اشیاء کی قیمتیں کم نہیں ہوتیں تو اس کی مکمل ذمہ داری اس ناکارہ حکومت پر عائد ہوتی ہے۔ عوام اب مزید اس بے حسی اور ناانصافی کو برداشت نہیں کرے گی۔”

08/04/2026

☜بدھ کے دن یہ پانچ کام مت چھوڑیں… ورنہ پچھتاؤ گے!
☜بدھ کا دن عام دنوں سے مختلف ہے… روایت میں آتا ہے کہ حضرت محمد ﷺ نے اس دن دعا فرمائی اور ﷲ تعالیٰ نے اسے قبول فرمایا۔ اگر ہم غفلت کریں تو یہ قیمتی لمحہ ضائع ہو سکتا ہے۔
☜بدھ کے دن یہ پانچ کام ضرور کریں:
1️⃣ دل سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں
2️⃣ دو رکعت نفل پڑھیں
3️⃣ قرآن پاک سے کم از کم ایک آیت پڑھیں
4️⃣ کسی کے ساتھ نیکی کریں یا مسکرا کر سلام کریں
5️⃣ ﷲ تعالیٰ سے دل کی گہرائیوں سے دعا کریں !
مزید ایسی اسلامی معلوماتی پوسٹ کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں شکریہ 😎 🥰

07/04/2026

یہ ہے وہ پھوپھو جو جھگڑا کروا کر آخر میں کہتی ہے میں تو یہ چاہتی ہوں کہ سب مل جھل کر رہیں 😂😂

06/04/2026

میں اک موج ہوں دریا میں اٹھوں یا نہ اٹھوں
میرا جوشِ طلب لہر بہ لب دریا ہے ابھی !

25/03/2026

Zamany ki Nazrein Hein Mery Gunahoun par!

Photos from Engr Rasheed Rahat Solangi's post 16/03/2026

🌟 مبارکباد...!! 🌟

چیف آف سولنگی سائیںداد خان سولنگی صاحب کی صاحبزادی عمامہ سولنگی کو اسسٹنٹ کمشنر خیرپور میرس مقرر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

سولنگی برادری کی اس باصلاحیت اور قابل بیٹی پر ہمیں فخر ہے۔ امید ہے کہ عمامہ سولنگی خیرپور میرس میں اپنے فرائض بغیر کسی قوم، مذہب اور فرقے کے امتیاز کے، اپنے والد سائیںداد خان سولنگی صاحب کی طرح بہادری، ایمانداری اور بے خوفی کے ساتھ انجام دیں گی اور عوامی خدمت کی ایک بہترین مثال قائم کریں گی۔

یہ سولنگی قوم کے لیے فخر کا لمحہ ہے۔ ﷲ تعالیٰ عزوجل انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور عوام کی خدمت کی توفیق دے۔

07/03/2026

*برائن لارا کا 400 کا ریکارڈ خطرے میں*😱
*ڈیزل کی 335 روپے کی ناٹ آؤٹ اور پیٹرول 321 روپے کی ناٹ آؤٹ شاندار اننگز*😫😂

07/03/2026

فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو،
اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی۔
— علامہ محمد اقبالؒ
غزوۂ بدر ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ جب ایمان مضبوط ہو تو اللّٰہ کی مدد آج بھی اسی طرح نازل ہو سکتی ہے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in London?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

London