faizan e naqshband
Islamic
Bapu gulam Husain Jilani behtarin swagat
Mashallah Kya baat hai
28/04/2026
گھٹا میں نورِ سحر کو غلام حسین کہتے ہیں
سکون قلبِ مضطر کو غلام حسین کہتے ہیں
رخ باد مخالف میں ابھر کر سامنے آئے
اسی موجِ سمندر کو غلام حسین کہتے
کرے اجڑے گلستاں میں بہار جانفزا پیدا
چمن کے اس گلِ تر کو غلام حسین کہتے
زمانہ لاکھ چاھے پر تری پرواز کیا روکے
جو نا ٹوٹے اسی پَر کو غلام حسین کہتے
نا تھکتا ہے نا رکتا ہے جسکا بازوئے ہمت
اسی مرد قلندر کو غلام حسین کہتے ہیں
نا ہو مایوس صدیقی زمانے کی جفاؤں سے
تیرے حامی و یاور کو غلام حسین کہتے ہیں
محمد حاجی صدیقی
الحمدللہ اللہ کا شکر ہے کہ ہم اس در سے وابستہ ہیں
کل عیدالفطر کی نماز ادا ہوگی ان شاء اللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
344001
