Sritama Bera

Sritama Bera

Share

guy's 100k follower complete krwa do please ��

07/07/2026

01/07/2026

ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں،
کبھی خاموشی بھی بہترین جواب ہوتی ہے۔
کیونکہ الفاظ زخم دیتے ہیں،
اور خاموشی کئی فتنے ختم کر دیتی ہے۔

30/06/2026

یہ ایک نفسیاتی حقیقت ہے کہ لوگ آپ کی باتیں نہیں، آپ کا احساس یاد رکھتے ہیں۔

آپ نے انہیں کیسا محسوس کروایا،
یہ چیز انسان کو زیادہ دیر تک یاد رہتی ہے۔

باتیں 24 گھنٹے بھی کر لو۔۔ اور احساس سے عاری ہوں تو ککھ فائدہ نہیں۔

28/06/2026

25/06/2026

لفظوں کی سلطنت کے بادشاہ بن جاؤ۔۔۔
لیکن
دنیا کو قدموں میں لانے کے لیے نہیں، بلکہ خود کسی کے قدموں میں نہ بیٹھنے کے لیے۔۔۔۔۔!

24/06/2026

Iska balooz ka hook ni lag rha ゚

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in India Gate?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Ys638
India Gate
1234