Swabi Welfare Foundation

Swabi Welfare Foundation

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Swabi Welfare Foundation, Health/Beauty, Swabi, Khalil.

11/04/2025

Swabi Welfare Foundation

Photos from Swabi Welfare Foundation 's post 08/04/2025

د ملګرو وکیلانو ضلعی ارګنايزر سعيد الله خان ايډوکيټ او د صوابئ ټولو ملګرو وکيلانو ته د طیب زمان خان ايډوکيټ صدر ډسټرکټ بار صوابئ او تنوير شهزاد خان صدر لاهور بار په بريا ډيره ډيره مبارکي وايم
ژوندي دي وي ملګري وکيلان
❤️❤️❤️❤️❤️
Sd Swabi Welfare Foundation Usman Khalil

07/04/2025

افسوس ناک خبر
باکر کے مقام پر رکشہ گوہاٹی نہر میں گر گیا۔جس میں دو بچوں سمیت چھ افراد ڈوب گئے۔
ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی دو ایمبولینسز کے ساتھ غوطہ خور ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ کردی
ریسکیو 1122 ایمبولینس موقع پر پہنچ کر دو بچوں اور دو خواتین کو صوابی ہسپتال منتقل کردیا گیا
جہاں پر ڈاکٹروں نے دو خواتین اور 11 سالہ بچے کی موت
کی تصدیق کردی ۔
Swabi Welfare Foundation

06/04/2025

محترم جناب مکمل خان ایڈوکیٹ کی ناگہانی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔ اللہ اسے جنت نصیب کرے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے

05/04/2025

اپریل مئی جون اور جولائی تک جنگلی خرگوش کا شکار بالکل نہ کریں۔ان 4 مہینوں میں خرگوش کا شکار کرنا نسل کشی ثابت ہوگا۔ اس موسم میں جنگلی خرگوش اور پرندوں کے چھوٹے چھوٹے بچے ہوتے ہیں۔لہذا خود بھی اور اپنے احباب کو بھی اس سے آگاہ کریں۔شکریه

Swabi Welfare Foundation

05/04/2025

یا اللہ فلسطین کی مدد فرما
امین

05/04/2025

❤️❤️🏳️🏳️❤️❤️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Khalil?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Swabi
Khalil