Shaikh Atif

Shaikh Atif

Share

“I am from Pakistan - Photo & Video Graphy _ Vlogger | Social Media Activist | Realty-Based Videos

21/06/2026

میلا گاؤں بھگوان پور

21/06/2026

صبح بخیر

21/06/2026

صبح بُخّیر

20/06/2026

Party enjoy 😍🥰

20/06/2026

#رانا مشتاق المعروف #انصاف جیولر کالا چیچی والوں نے #محرم الحرام کے سلسلے میں نُورکوٹ بازار گلی حکیماں کے پاس #دودھ 🥛کی سبیل لگائی۔

جس کو گزرتے #راہگیروں #دکانداروں اور بچے بڑوں سبھی نے شدید گرمی میں اس #ٹھنڈے دودھ کو پیا اور ڈھیروں دُعائیں دیں🤲🤲🤲۔

اللہ پاک کی ذات رانا #مشتاق صاحب کی #اہل بیت سے اس #محبت کو قبول و منظور فرمائے اور ان کو #اجر عظیم عطا فرمائے ان کے #کاروبار میں #خیر و برکت عطا فرمائے #امین ثم امین
شیخ عاطف نُورکوٹ 03061195789فون

#محرم الحرام #مُحرم۲۰۲۶ #فاریو

20/06/2026

محرم الحرام کے سلسلے میں لگی دودھ کی سبیلیں #مُحرم

19/06/2026
19/06/2026

گاؤں کے میلے 🎡 پر آج ایک نیا #جھولا🎡 دیکھنے کو ملا جو بالکل پاکستان ریلوے کی خوبصورت ٹرینوں میں سے ایک #ٹرین تھا۔

اس جھولے کے اوپر بیٹھے #بچے👭👬 ایسے ہی انجوائے کر رہے تھے جیسے کسی شالیمار کرا کرم اور خیبر میل ایکسپریس میں سفر کر رہے ہوں۔

ٹرین کا ڈرائیور بھی بالکل اسی طرح ہی پاکستانی ٹرینوں کی طرح #ہارن 📣 بجاتا تھا جو ماحول کو مزید خوشگوار بنا دیتا تھا۔

اس ٹرین والے جھولے کو گاؤں #بھگوان پور کے علاوہ نور کوٹ اور آس پاس کے تمام گاؤں کے #بچوں بڑوں نے اس جھولے کو بہت زیادہ انجوائے کیا

خود میں اور میرے دوستوں نے بھی اس ٹرین والے #جھولے 🎡پر بیٹھنا چاہا لیکن کچھ بہنوں خواتین اور بچیوں کی وجہ سے ہم نے اس پر بیٹھنا مناسب نہیں سمجھا اور آج دوسرے دن ہم انشاءاللہ کوشش کریں گے کہ جب کوئی بھی ایسا منظر دیکھنے کو نہیں ملے گا تو ہم ضرور اس جھولے پر جھولا لیں گے
#فاریو #پنجابی

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Muscat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Muscat
112