Jaster Welfare Community

Jaster Welfare Community

Share

جستر ویلفیئر کمیونٹی
(غیر سیاسی کردار): تنظیم مکمل طور پر غیر سیاسی ہے اور
(ہمارا منشور)عوام کی خدمت ہمارا نصب العین

11/05/2026

گلیات کے گاؤں جستر نملی میرا سے تعلق رکھنے والے سردار وحید احمد صاحب پی ایس ٹو ڈی جی ایف آئی اے (PS to DG FIA) کے اہم عہدے سے اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کو نہایت کامیابی اور نیک نامی کے ساتھ مکمل کر کے سبکدوش ہو گئے ہیں۔
آپ نے نہ صرف FIA بلکہ NAB جیسے کلیدی اداروں میں بھی طویل عرصہ اپنی خدمات سرانجام دیں اور ہر جگہ فرض شناسی، دیانتداری اور انسانیت کی اعلیٰ مثالیں قائم کیں۔ وحید صاحب کا شمار ان افسران میں ہوتا ہے جو اپنی پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ ساتھ اپنی نفیس شخصیت، ملنسار رویے اور ہر چھوٹے بڑے سے عزت و احترام کے ساتھ پیش آنے کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔
دعا ہے کہ اللّٰہ پاک سردار وحید احمد صاحب کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد کا یہ سفر خوشیوں اور سکون سے بھرپور ہو۔ (آمین)

22/12/2025

جستر ویلفیئر کمیونٹی

22/12/2025
09/11/2025

جستر ویلفیئر کمیونٹی چلاں پل کی تعمیر کا کام جاری ہے

11/06/2025

تمام معزز ممبران سے گزارش ہے کہ جستر بسالہ مرکزی پانی کی پائپ لائن کا کام جاری ہے جس کے لیے ہمیں کافی فنڈ درکار ہے لہذا اپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس نیکی کے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں خود بھی فنڈنگ کریں اور اپنے دوستوں سے بھی فنڈنگ کروائیں
اللہ پاک اپ سب کو اجر عظیم عطا فرمائےامین .

Photos from Jaster Welfare Community 's post 10/06/2025

الحمدللہ جستر ویلفیئر کمیونٹی نے ڈونرز کے تعاون سے مفتی زوہیب ارشد صاحب کو یہ ذمہ داری سونپی ہے کہ وہ گورنمنٹ پرائمری اسکول جسترمیں روزانہ صبح کے وقت قراءت کا پیریڈ لیں گے، تاکہ طلباء و طالبات دنیوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی حاصل کر سکیں۔

اسی کے ساتھ شام 3 سے 5 بجے تک جامع مسجدجستر میں بھی درس کا آغاز ہو چکا ہے۔
آپ تمام حضرات سے اپیل ہے کہ اپنے بچوں کو روزانہ کی بنیاد پر مسجد بھیجیں تاکہ وہ دینی تعلیم حاصل کر سکیں۔

Category

Address

Mohallah Jaster Namli Maira Tehsil & District Abbottabad
Abbottabad
22020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaster Welfare Community posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Abbottabad.