Hoop watch
beautiful lines
پاکستان ُدنیا کا واحد بدقسمت مُلک
جس میں چند لوگوں کی عیاشیوں کے لیئے کروڑوں انسان بدترین زندگی گزارنے پر مجبور ہیں.
10/01/2024
*اگر آپ کسی سے حسد نہیں کرتے تو خوشی کا آدھا حصہ آپ کے پاس ہے، اور اگر آپ دوسروں کی بھلائی چاہتے ہیں تو یہ گویا پورے کا پورا آپ کے پاس ہے...!!*
* Pakistan aik azad mamlekat ha .*
11/11/2023
*گویا کے اس کا حسن یوسف کی طرح ہے*
*اور میرا غم اس کے لئے یوسف کے والد کی طرح ہے*
07/11/2023
*اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کہیں بھی ہیں*
*اگر آپ کا کھلنا مقدر ہے، تو آپ کھلیں گے چاہے یہ تمام مشکلات کے خلاف ہو!!*
کوئی کہتا ہے ٹھیک نہیں اس نے ملک کا بیڑہ غرق کیا ۔ کوئی کہتا ہے ٹھیک نہیں اس نے ملک کا بیڑہ غرق کیا۔ کوئی کہتا ہے ٹھیک نہیں اس نے ملک کا بیڑہ غرق کیا۔ کوئی کو الظام دیتا کوئی کو تو کوئی کو۔۔ چلو مان لیتے سب کے سب غلط ہیں ۔۔ مجھے یہ بتاؤ ؟ کیا تم ٹھیک تم ایماندار ہو۔۔ سچے ہو۔۔؟ پہلے تم ٹھیک ہو جاؤ باقی سب ٹھیک ہو جائیں گے۔۔۔
شاہِ شریعتم علیؑ پیرِ طریقتم علیؑ حق بہ حقیقتم علیؑ ♥️🙌🏻
پاکستانی شاعر نادر صدیقی کی اہلبیت کے شان میں خوبصورت کلام و ب ہندی زبان میں 💗
(جشنِ آزادی مبارک ہو ۔💓)
آزاجموں وکشمیر اور گلگت کے لوگ 14 اگست سلیبرٹ کر سکتے ہیں کیا یہ ان کا قانونی حق ہے یا نہیں ؟
پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 1 اور 257 کے مطابق، 14 اگست کو جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں منانے کے حوالے سے یہ ایک آئینی( constitutional) عمل نہیں ہے۔ آرٹیکل 1 میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ایک وفاقی جمہوریہ ہے جسے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نام سے جانا جاتا ہے۔ آرٹیکل 257 کہتا ہے کہ پاکستان اور جموں و کشمیر کے درمیان جو تعلقات ہیں ، وہ لوگوں کی خواہش کے مطابق طے ہوں گے۔
جو کہ آج تک نہ ہو سکے پھر آپ خود سوچ سکتے ہیں اگے ؟؟
ان دو آرٹیکلز کی بنیاد پر یہ دلیل دی جا سکتی ہے کہ جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے متنازعہ علاقوں میں 14 اگست کو منانے
عمل ایک آئینی عمل نہیں ہے کیونکہ ان علاقوں کا مستقبل لوگوں کی خواہش کے مطابق طے نہیں ہوا ہے۔
جو ک ابھی تک پینڈنگ ہے ۔
19/07/2023
یہ تصویر ایک روسی آرٹسٹ نے بنائی ہے، جس میں ایک لڑکی مسکرا رہی ہے۔
لہذا جب آپ آدھی آنکھیں بند کر لیں تو آپ اسے دیکھ سکتے ہیں۔ یقین نہ آۓ تو آدھی آنکھیں بند کر کے اور آدھی کھول کر دیکھیں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Address
Ajk
12600
