AbidReallife
My life
احساس ذمہ داری نے پتھر بنا دیا ورانہ
جس روز گھر سے نکلے تھے روئے ہم ابھی تھے 😭😭😭
ھاۓ پردیس 🤔
#
دنیا میں کوئی ایسا جرم نہیں جسکی سزا 6 دفعہ ملے سوائے 200 یونٹ کر اس کرنے کے کے جسکی سزا پورے 6 مہینے ملتی رہے گی۔😭😭😭
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Surat No 18 : سورة الكهف - Ayat No 1
🌴🌷 بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم🌹🌹🤲
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ الَّذِیۡۤ اَنۡزَلَ عَلٰی عَبۡدِہِ الۡکِتٰبَ وَ لَمۡ یَجۡعَلۡ لَّہٗ عِوَجًا ؕ﴿ٜ۱﴾🌹
تمام تعریفیں اسی اللہ کے لئے سزاوار ہیں جس نے اپنے بندے پر یہ قرآن اتارا اور اس میں کوئی کسر باقی نہ چھوڑی ۔
🌹🤲
#کھجور
جہالت اگر دنیاوی تعلیم سے دور ہوتی تو شہر مکہ کا پڑھا لکھا شخص ابو جہل نہ کہلاتا
If ignorance were removed by worldly education, then the educated person of Makkah would not have been called Abu Jahl 🤔
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 254
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَنۡفِقُوۡا مِمَّا رَزَقۡنٰکُمۡ مِّنۡ قَبۡلِ اَنۡ یَّاۡتِیَ یَوۡمٌ لَّا بَیۡعٌ فِیۡہِ وَ لَا خُلَّۃٌ وَّ لَا شَفَاعَۃٌ ؕ وَ الۡکٰفِرُوۡنَ ہُمُ الظّٰلِمُوۡنَ ﴿۲۵۴﴾
اے ایمان والو !جو ہم نے تمہیں دے رکھا ہے اس میں سے خرچ کرتے رہو اس سے پہلے کہ وہ دن آئے جس میں نہ تجارت ہے نہ دوستی اورشفاعت اور کافر ہی ظالم ہیں ۔
بھوک مداری کو لگتی ہے،
مگر تماشا بندر کو دکھانا پڑتا ہے۔
کچھ یہی حال ہمارے وطن کے اُس غریب کا ہے،
جس کے گھر کا چولہا مہنگائی کے فیصلوں سے بجھتا ہے،
جس کے بچوں کی خواہشیں ضرورتوں کے نیچے دفن ہو جاتی ہیں،
اور جس کی جیب خالی ہونے کے باوجود اُس سے صبر کی امید رکھی جاتی ہے۔
مشکل فیصلے حکمران کرتے ہیں،
مگر ان فیصلوں کی قیمت غریب اپنی بھوک سے ادا کرتا ہے۔
حکومت کے کاغذ پر شاید یہ صرف ایک فیصلہ ہوتا ہے،
مگر ایک مزدور کے گھر میں یہی فیصلہ
کبھی آدھی روٹی، کبھی خالی چولہا،
اور کبھی بچوں کو یہ کہہ کر سلانے کا نام بن جاتا ہے:
"بیٹا، آج بھوک نہیں ہے… بس دل نہیں چاہ رہا۔"
اصل المیہ یہ نہیں کہ مشکل وقت آ گیا،
المیہ یہ ہے کہ مشکل ہمیشہ اُس دروازے پر دستک دیتی ہے
جہاں پہلے ہی غربت بیٹھی ہوتی ہے۔
مداری تماشے کا مالک ہو سکتا ہے،
مگر بندر کی بھوک بھی حقیقی ہوتی ہے۔
اور وطن کے نقشے پر فیصلے کرنے والوں کو یہ نہیں بھولنا چاہیے
کہ ہر فیصلے کے پیچھے لاکھوں غریب گھروں کے چولہے جلتے یا بجھتے ہیں۔🤔😭🇵🇰🌴🇸🇦
Category
Website
Address
Bahawalnagar
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when AbidReallife posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

03/10/2026