Rao Shahbaz Sb
vlog Official page
29/05/2026
Eid Mubarak 3day ♥️ Jumaaaàa Mubarak ♥️
28/05/2026
Today Eid Mubarak ♥️
26/05/2026
مشکل راستے اکثر خوبصورت منزلوں تک لے جاتے ہیں🤐
26/05/2026
انسانیت سے خوبصورت کوئی رشتہ نہیں۔ رنگ، نسل اور مذہب سے بالاتر ہو کر کسی کا سہارا بننا ہی اصل بندگی ہے۔ یاد رکھیں، آپ کا ایک چھوٹا سا عمل اور نرم لہجہ ہی آپ کی اصل وراثت ہے۔ انسانیت بانٹیں، دنیا خود بخود سنور جائے گی۔
25/05/2026
صبح صبح میں اور میرا بڈی ناشتہ کرتے ہوئے ڈبل پھاٹک پیر والا 😋
24/05/2026
روح تک پہنچنے والے درد کی معافی نہیں 💔
24/05/2026
اونٹ جتنا مرضی خوش ہو جائے۔۔۔۔
اسکا منہ لٹکا ہی رہتا ہے
اسی طرح خواتین کو اپ کبھی بھی خوش نہیں کر سکتے۔
لہذا چِل کریں !!یہ میری رائے ہے آپ کی کیا ہے مجھے نہیں پتہ 😆?(عینی
23/05/2026
دوست وہ نہیں جو وقت پہ یاد آئے
دوست وہ ہے جو دل کے اندر بس جائے
Haji Jam Khalid Jam ♥️ 2017 23 May
23/05/2026
اگر ایک مومن اور کافر سمندر میں اتر جائیں تو بچے گا وہی جسے تیرنا آتا ہو، کیونکہ عقائد نہیں، صلاحیتیں ہی آپ کو بچاتی ہیں۔
22/05/2026
انسانیت سے خوبصورت کوئی رشتہ نہیں۔ رنگ، نسل اور مذہب سے بالاتر ہو کر کسی کا سہارا بننا ہی اصل بندگی ہے۔ یاد رکھیں، آپ کا ایک چھوٹا سا عمل اور نرم لہجہ ہی آپ کی اصل وراثت ہے۔ انسانیت بانٹیں، دنیا خود بخود سنور جائے گی۔
22/05/2026
راحت فلودہ ملک فلودے کے سامنے یہ دکان تھی احسان ہوٹل تھا یہ بلڈنگ 2018 میں جب عمران خان ایا اس وقت گرا دی گئی تھی ریلوے روڈ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bahawalpur
59320