Mix nooristani video
mix nooristani video
25/05/2026
وادی بمبوریت کے گاؤں پہلواناندہ کا بہادر سپوت، پاک فوج کے جوان جواد احمد شمالی وزیرستان میں دورانِ ڈیوٹی وطنِ عزیز کی حفاظت کرتے ہوئے گولی لگنے سے جامِ شہادت نوش کر گئے۔
"شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے"
شہید جواد احمد نے ملک کے امن، سلامتی اور دفاع کے لیے اپنی قیمتی جان قربان کر کے پوری کلاش ویلی بمبوریت اور چترال کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ قوم اپنے اس بہادر بیٹے کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
#بمبوریت
#چترال
Aha
Noristani Song 💯 @♥️♥️♥️♥️ @
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Chitral
17200
