Mroi Social Hub
To build a resilient Mroi here every heartbeat echoes humanity ,hope and self_reliance.
16/07/2026
پاکستان مسلم لیگ (ن) چترال لوئر کو بڑا دھچکا
علاقہ مروئی سے تعلق رکھنے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے انتہائی متحرک اور دیرینہ کارکن عبدالغفار خان لال نے آج باقاعدہ طور پر رکن صوبائی اسمبلی PK-2 جناب فاتح الملک علی ناصر کی موجودگی میں پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
اس موقع پر علاقہ مروئی کے متعدد معزز عمائدین اور معتبر شخصیات نے بھی عبدالغفار خان لال کے ہمراہ پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت اختیار کی، جن میں شیر یعقوب خان لال، عبدالرحمن خان لال اور دیگر معززین شامل ہیں۔
یہ شمولیتی پروگرام محض ایک سیاسی تقریب نہیں بلکہ چترال میں پاکستان تحریکِ انصاف کی بڑھتی ہوئی عوامی مقبولیت، عوامی اعتماد اور مضبوط ہوتی سیاسی قوت کا واضح ثبوت ہے۔
میں اپنی جانب سے عبدالغفار خان لال، شیر یعقوب خان لال، عبدالرحمن خان لال اور تمام معزز عمائدین کو پاکستان تحریکِ انصاف کے قافلے میں شمولیت پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ امید ہے کہ آپ کی شمولیت پارٹی کو مزید مضبوط بنانے اور عوامی خدمت کے سفر کو نئی توانائی فراہم کرے گی۔
رحمان چترالی انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ تحصیل چترال
07/07/2026
بونی والی بال لیگ (سیزن 4) 2026 کا فائنل میچ
مروے والی بال ٹیم بمقابلہ سونا کلب سونوغر 9 تاریخ بروز بدھ دن 5 بجے کو بونی والی بال گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔
آئیں اور اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کریں
آپ کی موجودگی ہمارے لیے قابلِ فخر ہوگی۔
شکریہ۔
ٹیم ممبرز مروے۔
Akhpal wathan,
19/05/2026
اسسلام علیکم!!
امید ہے تمام دوست احباب خیریت سے ہوں گے۔
آج ہم تورین، مروئی کے ہوٹل مالکان اور تمام دکانداروں سے گزارش کرتے ہیں کہ PTCL لائن کنکشن لینے میں ہمارے ساتھ تعاون کریں۔
کیونکہ اس دورِ جدید میں دنیا کہاں سے کہاں پہنچ چکی ہے، اور ہم مروئی کے باشندے ٹیلی نار کی ناقص سروس پر گزارا کر رہے ہیں۔ یہاں کبھی کبھی سادہ کال لگانا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔
اس لیے آپ سب سے درخواست ہے کہ کنکشن لینے میں ہمارے ساتھ تعاون کریں۔ کنکشن کے لیے کم از کم 40 افراد کی ضرورت ہے، لہٰذا آئیں اور ہمارے ساتھ مل کر یہ سہولت حاصل کریں۔
سنجیدہ حضرات مجھ سے رابطہ کریں، مہربانی ہوگی۔
آپ کا بھائی
اسحاق (قمندان)
13/05/2026
ہر مشکل وقت میں ایک ہی نام سب سے پہلے آتا ہے علاء الدین ایوبی
جہاں لوگ تماشہ دیکھتے ہیں، وہاں علاء الدین ایوبی میدان میں اترتا ہے۔
جہاں راستے بند ہو جائیں، وہاں یہ شخص راستہ بناتا ہے۔
جہاں امید ٹوٹ جائے، وہاں یہ حوصلہ بن کے کھڑا ہو جاتا ہے۔
سیلاب ہو یا آگ، زلزلہ ہو یا گاؤں میں پانی کا بحران علاء الدین ایوبی ہمیشہ فرنٹ لائن پر ملتا ہے۔
پائپ لائن ٹوٹے یا چشمے خشک ہوں، علاء الدین بھائی کا مشن ہوتا ہے کہ مروئی کے ہر گھر تک پانی پہنچے۔
نہ کرسی کا لالچ، نہ کیمرے کا شوق، نہ واہ واہ کی طلب۔
بس ایک ہی دھن خدمتِ خلق، رضائے الٰہی۔ رات کے 2 بجے بھی کال آئے تو یہ شخص حاضر۔
یہ سیاست نہیں، عبادت ہے۔
یہ دکھاوا نہیں، وفا ہے۔
یہ مروئی کا بیٹا ہے مروئی کا فخر ہے۔
اللہ پاک بھائی علاء الدین کو سلامت رکھے، اور ہمت دے کہ وہ یونہی قوم کی خدمت کرتا رہے۔ آمین
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Talha Khan, Suhrab Khan, Imtiaz Ahmad, Azmat Ullah, Zia Ur Rahman, Zahid Iqbal Zahid, Shafiq Fana, Fãān MäMå, Salim Jaan, Rubab Jan, Muhammad Rohan, Abdul Ghaffar, Irfan Ud Din
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sami Ullah, Ali Ahmad Jn, Azhar Uddin, Sʌɱɩ Uɭɭʌʜ, Sultan Bin Sultan, Prince Rehan, Sajjad Ahmd, Sami Uddin, Zafar Chitrali, Ibad Ur Rahman Rizakhal, Altaf Ali Altaf, Safir Ullah Nowshad, Shah Mansoor, Meraj U Din, Sabir Ahmad, Musafir Janan, Maqbool Ahmad, Zahid Lal, Sher Alam Khs, Haji Shahzada Jan Rezakheel, Noor Alam, Qazi Nasir Ullah, Nasir Ul Hadi, Sakhi Ur Rehman, Saif R Baig, Javed Hussain, Ehsan Udin, Tanveer Ahmad, Inam Wali Shah, Khalid Aziz, Nasir Ullah, Hamza Khan, Hamza Sajjad, Imran Ali, Meer Ullah Meer
07/05/2026
*🌟 A Hero Rises: From the Valleys of Chitral to the Rank of Major 🌟*
The valleys of Lower Chitral are echoing with pride today as we celebrate the well-deserved promotion of **Major Muhib Ullah** to his new rank. A valiant son of the soil from the village of **Mroy** and the proud son of **Hafiz Rehmat Gul**, Major Muhib embodies the spirit of resilience that defines the people of Chitral. His journey to this rank is not merely a professional milestone but a story of immense personal sacrifice and unwavering loyalty to Pakistan. While fighting gallantly against terrorists during **Operation Al-Mizan** in South Waziristan in 2019, he lost half of his right foot—a physical sacrifice that only strengthened his resolve to serve the motherland.
His extraordinary bravery did not go unnoticed; in recognition of his selfless devotion to duty and his sacrifice on the battlefield, he was previously conferred with the **Imtiazi Sanad** by the **President of Pakistan**, Mamnoon Hussain. This prestigious honor stands as a permanent reminder of his heroism and the high regard in which he is held by the nation. Major Muhib’s success is a direct testament to the power of faith and the tireless prayers of his honorable parents and well-wishers, proving that no obstacle is insurmountable when backed by the blessings of elders and a heart full of courage.
As he dons his new rank, Major Muhib Ullah remains a beacon of hope and a source of immense pride for his family, his village, and the entire Chitral region. His story serves as a powerful motivation for the youth, demonstrating that true strength lies in one's character and commitment to a higher cause. We salute this brave Ghazi of the Pakistan Army and pray that he continues to reach even greater heights while serving the Green and White flag with the same passion and excellence.
**Congratulations, Major Muhib Ullah! The pride of Mroi and the hero of Chitral! 🇵🇰🎖️**
27/04/2026
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے پیارے بھای اعجاذ احمد أج لاہور میں دل کا دورہ پڑنے کیوجہ سے اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے ہین۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب کرے۔
تمام اہلِ خانہ اور دوستوں سے گزارش ہے کہ مرحوم کے لیے دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ لواحیقیں کو یہ صدمہ صبر اور ہمت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین۔
نماز جناذہ کا ٹایم تاحال مقرر نہں ہوا ہے
Akhpal wathan.
Credit goes to
Safwan Ullah
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Chitral
17200
