Muhammad Bilal
Education News
16/09/2023
گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے ماسٹر کے VIVA فیل طلباء و طالبات کے لئے اہم پیغام
ایم۔اے۔ پرائیویٹ کے وہ طلباء و طالبات کو جن کا VIVA فیل ہے یا VIVA میں غیر حاضر تھے۔ ان کے لئے 8/10/2023 کو سیٹی کیمپس یعنی قائد اعظم کیمپس میں ہوگی VIVA کا اہتمام کیا جائے گا طلباء و طالبات گومل یونیورسٹی سے 2200 میں ایگزام فارم حاصل کر سکتے ہیں
07/09/2023
18/08/2023
Education Plan : Meeting Scheduled on 21 August at 11:30 in Committee Room ESED
سیکریٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی سربراہی میں 21 اگست کو اجلاس طلب.
مندرجہ ذیل پوائنٹس زیر بحث آئیں گے
1.بجٹ بک میں خالی اور فلڈ پوسٹس اور اس کے مسائل کا حل
2.ڈی ای او کی طرف سے ریشنالائزیشن پلین
3. نان فنکشنل سکولز کی تعداد اور ان کو فنکشنل بنانے کا طریقہ کار
4. بچوں اور اساتذہ کی غیر حاضری کے لیے لوکل مانیٹرنگ سسٹم زیر غور
5. اساتذہ اور بچوں کی غیر حاضری اور ان کے خلاف ایکشن کی تفصیل
6. انرولمنٹ اور ڈراپ آؤٹ ریٹ
7. کمیونیٹی سکولز کی تعداد اور تفصیل
8.سکولوں میں بائیو میٹرک حاضری کے بارے میں پلین
9. گورنمنٹ کے ماڈل سکولوں کی تفصیل
10. میٹرک اور ایف ایس سی کے رزلٹ کا تجزیہ
11. نجی سکولوں کی تعداد، اساتذہ اور طلباء کی تعداد
مزید اپڈیٹس اور معلومات کے لیے فالو Education News
💥علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد💥
اہم انفارمیشن
جن سٹوڈنٹس کے پیپرز فیل ہیں۔ ان سٹوڈنٹس نے اسی کوڈ کا دوبارہ ایڈمشن بھیجنا ہو گا۔
Reapper Policy
کی پالیسی Spring 2023 کے پیپر سے لاگو ہو گی۔۔ جو آپ کا رزلٹ آیا ہے یہ Autumn 2022 کا ہے۔
ہر قسم کی نیوز سے باخبر رہنے کے لئے پیج کو فالو کریں شکریہ
فیڈرل پبلک سروس کمیشن: سلیبس برائے فیمیل لیکچررز ٹیسٹ: ایپلائی آخری تاریخ 21 اگست۔ اہلیت: متعلقہ مضمون میں ماسٹر ڈگری۔ بی ایڈ کی ضرورت نہیں۔ ٹیسٹ دسمبر میں متوقع
Category
Address
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Bilal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
