Nawab Medical Complex

Nawab Medical Complex

Share

Leading healthcare in Faisalabad with advanced diagnostics and personalized care. Your health, Our priority.

26/01/2025

کیا آپ کندھے، کمر یا جوڑوں کے درد میں مبتلا ہیں؟

یا آپ کو چوٹ کے پرانے اثرات ، فالج کی بحالی یا ریڑھ کی ہڈی کے مسائل کا سامنا ہے؟

یا آپ اعصابی کمزوری کا شکار ہیں؟

اور چاہتے ہیں کہ آپ صحت مند اور تندرست ہو جائیں؟

اگر ہاں۔۔۔!

تو ہمارے پاس ہے آپ کی پریشانی کا فوری حل !

جی ہاں...!!!

آپ بالکل درست سمجھے ہیں! ✨

نواب میڈیکل کمپلیکس

لایا ہے آپ کے لیے

فری فزیوتھراپی میڈیکل کیمپ کا قیام !

مؤرخہ 27 جنوری 2025 ، بروز پیر،

صبح 10 بجے تا شام 4 بجے

بمقام نواب میڈیکل کمپلیکس، فیصل آباد

جہاں ماہر فزیوتھراپسٹ ڈاکٹر رافعہ ابراہیم کریں گی

آپ کا مفت طبی معائنہ!

خصوصیات:

• پرچی فیس 100 روپے
• معیاری ادویات
• بہترین چیک اپ
• انفرادی توجہ
• بہترین طبی سہولیات
• مستند اور ماہر ڈاکٹرز
• علاج بذریعہ جدید مشینری
• آرام دہ اور پُرسکون ماحول

تو دیر کس بات کی ؟

ابھی کال کریں اور اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

رابطہ نمبر:
📞 03236552621
📞 03215554764

28/12/2024

کیا آپ اپنی صحت کے بارے میں فکر مند ہیں؟

یا آپ کو کبھی ٹیسٹ کرواتے وقت غیر یقینی محسوس ہوئی؟

یا آپ کو اپنی ٹیسٹ رپورٹس پر بھروسہ کرنا مشکل لگتا ہے؟

اگر ہاں؟
تو نواب میڈیکل کمپلیکس آپ کے لیے بہترین، قابلِ بھروسہ اور درست نتائج کے ساتھ لیبارٹری سروسز پیش کر رہا ہے۔

جہاں آپ کو درج ذیل خدمات میسر ہیں:

✔️ کلینیکل کیمسٹری:
جگر، گردے، اور دیگر اہم اعضاء کی بیماریوں کی شناخت

✔️ ہیمٹولوجی:
خون کے مسائل کی مکمل جانچ

✔️ مائیکروبیالوجی:
خطرناک بیکٹیریا اور وائرس کی تشخیص

✔️ ہسٹوپیتھولوجی:
خلیوں اور بافتوں کی تفصیلی جانچ

سہولیات:

✅ تجربہ کار اور ماہر ڈاکٹرز
✅ قابلِ بھروسہ اور درست نتائج
✅ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال
✅ صاف ستھرا اور محفوظ ماحول
✅ سستی اور معیاری سہولت

🔬 ہر ٹیسٹ، ہر معائنہ، آپ کی صحت کے لیے۔

📍اپنی صحت کے لیے درست اور قابلِ اعتماد لیبارٹری ٹیسٹس کروانے کے لیے دیے گئے نمبرز پر فوری رابطہ کریں!

📞 03215554764
📞 03240636138

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Main Chibban Road Near Shaukat Pan Shop
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 16:00 - 22:30
Tuesday 16:00 - 22:30
Wednesday 16:00 - 22:30
Thursday 16:00 - 22:30
Friday 16:00 - 22:30
Saturday 16:00 - 22:30