Rj Amir Studio

Rj Amir Studio

Share

یہ پیج اشترات اور پوسٹ بنوانے کے لیے رابطہ کریں۔شکریہ۔ اپنے کاروبار کی پوسٹ یا ہر قسم کی پوسٹ بنوانے کے لیے رابطہ کریں

26/02/2026

ماشاءاللہ عامر گرافکس کی جانب سے میاں تنزیل بھائی کو عمرہ کی بہت بہت مبارک اللّٰہ پاک بھائی کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ۔بہت سی نیک دعائیں بھائی کےلیے۔

15/02/2026

Unity Cricket Mela
T20 Hard Ball Tournament 🏆🏏
عامر گرافکس کی جانب سے بہت بہت مبارک ❤️
محنت، لگن اور ٹیم ورک کی شاندار مثال قائم کرتے ہوئے
چوہدری رحمت علی کرکٹ کلب 66 دھاندرا نے ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا 🏆🔥
یہ جیت صرف ایک ٹرافی نہیں بلکہ جذبے، حوصلے اور غیرت کی جیت ہے 💪✨
🔥 بیٹنگ ہیروز
شرجیل، علی آفریدی، گلزاری، زوہیب
جنہوں نے پورا ٹورنامنٹ شاندار پرفارمنس دے کر ٹیم کو فائنل تک پہنچایا 👏🏏
🎯 بولنگ ہیروز
عظیم جیمی، شہباز، علی آفریدی، شرجیل اور معاویہ
جنہوں نے اپنی تباہ کن بولنگ سے مخالف ٹیموں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا 💥🔥
🏅 فائنل مین آف دی میچ: علی آفریدی
🎖 بیسٹ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ: عظیم جیمی
ٹیم اونر بلال گجر بھائی
کیپٹن عظیم جیمی
میاں تنزیل بھائی اور پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ❤️🏆
خصوصی شکریہ اور مبارکباد برینڈ اسپانسر
جی پی ایل چیئرمین عثمان رشید گجر صاحب
مدثر گجر، حمزہ گجر، شفیق بلوچ، رشید ڈوگر، ساجد انصاری

مبارکباد 🌟👏
یہ جیت ایک نئے سفر کی شروعات ہے 🚀
چیمپیئن ہمیشہ چیمپیئن رہتے ہیں 💛🔥
🏆🏏

07/02/2026

اللّٰہ پاک بھائی میاں تنزیل آپ کو کامیاب کرئے۔ آمین
𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐋𝐮𝐜𝐤 𝐉𝐚𝐰𝐚𝐧𝐨!
👑 𝐂𝐚𝐩𝐭𝐚𝐢𝐧: Sohaib Arshad
⭐ 𝐏𝐥𝐚𝐲𝐞𝐫𝐬:
• Rana Hanan
• Mian Tanzeel
• Saqlain Saqi
• Ghulam Rabbani

Chhhhhhhhhaaaaa Jaaaaaooooo

🇸🇦🏏 𝐉𝐔𝐁𝐀𝐈𝐋 𝐂𝐑𝐈𝐂𝐊𝐄𝐓 𝐀𝐒𝐒𝐎𝐂𝐈𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 – 𝐒𝐀𝐔𝐃𝐈 𝐀𝐑𝐀𝐁𝐈𝐀 🏏🇱🇰🇵🇰

✈️ 𝐓𝐨𝐮𝐫 𝐭𝐨 𝐒𝐫𝐢 𝐋𝐚𝐧𝐤𝐚 – 𝐓𝐫𝐢 𝐒𝐞𝐫𝐢𝐞𝐬

🌍 𝐓𝐞𝐚𝐦𝐬: Saudi Arabia 🇸🇦 | Sri Lanka 🇱🇰 | Pakistan 🇵🇰

📲 𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐔𝐬: Friends Sports Channel
▶️ Facebook | YouTube

27/11/2025

پیراڈائز کرکٹ ٹورنامنٹ میں فالکن سٹار سی سی66 ج ب طاہر پورہ کے تنویر (چاند)نے شاھین سی سی 80 کے خلاف شاندار اننگز کھیلی 50+سکور کیں اور چوھدری عدنان جٹ آف آسٹریلیا کی طرف خصوصی انعام سے نوازا ۔
اللّٰہ پاک بھائی کو مزید ترقی دے آمین ۔عامر گرافکس کی جانب سے فالکن سٹار سی سی66 ج ب طاہر پورہ کو بہت بہت مبارک ۔
عامر گرافکس 03407558498

27/11/2025

پیراڈائز کرکٹ ٹورنامنٹ میں فالکن سٹار سی سی66 ج ب طاہر پورہ کے چوھدری عتیق جٹ نے
شاھین سی سی 80ج ب کے خلاف 202 ٹارگٹ کو چیز کر تے سیزن کی پہلی سنچری مکمل کی اور فالکن سٹار سی سی66 کے سپانسر چوھدری عدنان جٹ آف آسٹریلیا نے خصوصی انعام سے نوازا ۔
عامر گرافکس کی جانب سے چوھدری عتیق جٹ کو بہت بہت مبارک اللّٰہ پاک بھائی کو مزید ترقی دے آمین ۔
عامر گرافکس 03407558498

27/11/2025

‎فالکن سٹار طاہر پورہ کرکٹ کلب 66 ج ب کے سٹار چوھدری عتیق جٹ شادی کے بندھن میں بندھ گئے اللہ کریم بھائی کو ازدواجی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے آمین
‎ عامر گرافکس کی جانب سے چوھدری عتیق جٹ کو شادی کی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

‎عامر گرافکس 03407558498

18/11/2025

عامر گرافکس کی جانب سے محمد خالد شیخ اور ڈاکٹر اسد شریف کوشادی کی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
اللّٰہ پاک میرے دونوں بھائیوں کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ۔
زندگی کے نئے سفر میں نیک خواہشات اور بہت سی دعائیں بھائیوں کیلئے ۔

18/11/2025

عامر گرافکس کی جانب سے ڈاکٹر اسد شریف کوشادی کی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
اللہ پاک بھائی کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ۔
بہت سی نیک دعائیں بھائی کیلئے ۔

18/11/2025

عامر گرافکس کی جانب سے محمد خالد شیخ کو شادی کی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔اللہ پاک بھائی کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ۔
بہت سی نیک دعائیں بھائی کیلئے ۔

16/11/2025

عامر گرافکس کی جانب سے چوھدری رحمت سی سی کو بہت بہت مبارک

چیمپئن چیمپئن چیمپئن
چوہدری رحمت علی کرکٹ کلب 66 ج ب چیمپئن
سردار اینڈ بابا بشیر میموریل ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
کا فائنل میچ کھیلا گیا سمانہ سٹار اور چوہدری رحمت علی کرکٹ کلب 66 کے درمیان جس کو شاندار مقابلہ کرتے ہوئے چوہدری رحمت علی کرکٹ کلب نے جیت لیا امیر معاویہ کی شاندار بولنگ کی بدولت سمانہ سٹار صرف 137 رنز بنا پائی معاویہ نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور اس طرح 66 نے بآسانی ٹورنامنٹ کا فائنل جیت کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا بہت بہت مبارکباد 🎉💗🎉💗💕 چوہدری رحمت علی کرکٹ کلب 66 اور ہارڈ لک سمانہ سٹار بابا لطیف رائے اکرم غالب سردار بائی آصف اور کی انتظامیہ کو شاندار ٹورنامنٹ کروانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

عامر گرافکس 03407558498

Photos from Rj Amir Studio's post 14/11/2025

سردار اینڈ بابا بشیر میموریل ہارڈ بال کرکٹ
کے کواٹر فائنل میچ میں تنزیل کی کیپٹن اننگز 135 رنز بنائے اور ٹیم کو میچ جتوا کر سیمی فائنل میچ میں پہنچا دیا مشکل وقت میں ایک اینڈ سنبھالا اور رنز بھی کئے کسی بولر کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایک یادگار باری کھیلی ان کے ساتھ نادر نے بھی خوب اننگز کو اینکر کیا ویلڈن ڈاکٹر
عامر گرافکس کی جانب سے میاں تنزیل کو بہت بہت مبارک
اللّٰہ پاک بھائی کو مزید ترقی دے آمین
عامر گرافکس 03407558498

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Faisalabad
38000