Fitach Arbaz
I � مُحَمَّد ﷺ
🤎🙈
تکلیف بتانے میں بھی تکلیف ہوتی ہے
Eid kasi guzri🫠
03/02/2026
اگر 3000 لوگ مجھے 150 روپے 150 سینڈ کر دے تو ضرورت
نہیں پڑے گی گردہ بچھنے کی یہ فون میرا ھو سکتا ھے
03166333153 Easypaisa
02/02/2026
اگر پاکستان کا ہر ایک بندہ مجھے پانچ روپے سینڈ کرے 259 Million
کا مالک بن سکتا ہوں
ایزی پیسہ
03166333153
Cutting 💈✂️
💈✂️
28/12/2025
اے وقت کے بیغیرت، گھٹیا، کمینے، غیر انسانی مردار، بدنسل، بد عقیدہ، بدبودار، شیطان پرست، حیوان نما، غلیظ نطفہ کی پیدائش، دھرتی کے بوجھ، اللّٰہ، اسکی مخلوق اور اس کے رسول کے کھلے دشمن حاکم تیری تاریخ پیدائش پر لعنت، تیرے سانس لینے پر لعنت، تیری زندگی تیری درندگی تیری بے حسی پر لعنت، تیرے اٹھنے پر لعنت تیرے بیٹھنے پر لعنت، تیری صبح پر لعنت تیری شام پر لعنت۔
یہ لکھتے ہوئے آنکھیں شدید نم ہیں اور دل پھٹ کے باہر آرہا ہے۔ اتنی پیاری معصوم حوا کی بیٹی دنیا کے پرلے درجے کے حوسی، بدبودار معاشرے میں رات کے وقت، آنکھوں میں نیند لئیے سڑکوں پر ذلیل ہو کر پھول بیچ رہی ہے۔ میری پیاری لاڈلی معصوم شہزادی بچی تم تو خود ان تمام پھولوں سے زیادہ حسین انکی ملکہ ہو۔ تمہیں تو اس سردی میں اپنے گھر پر نرم و ملائم بستر پر انہی پھولوں کے درمیان ہونا تھا۔ تمہیں تو تمہاری ماں کی آغوش اور باپ کی شفقت کے سائے تلے ہونا تھا۔
ہائے اس معصوم بچی کے چہرے پر افسردگی اور دکھ دیکھو، آنسو جیسے پلکوں پر رکھے ہوں۔ میری معصوم بچی تمہیں کیا معلوم تم کن جنگلی کتوں کے درمیان میں تن تنہا پھول بیچ رہی ہو۔ باہر کی دنیا کس قدر سخت ہے گھر میں بیٹھے نرم وملائم بستر پر پڑے لوگوں کو کیا پتا۔ پتا نہیں کیا مجبوری ہے اس پیاری شہزادی کی جو اپنا اور اپنے گھر والوں کا پیٹ پالنے کے لئیے اس سردی میں گھر کی محفوظ دیوار سے باہر نکل آئی۔
میری پیاری معصوم بچی اللّٰہ تمہارے نصیب اچھے کرے۔ تمہیں امن اور سکون نصیب ہو۔ تم سے تمہارا معصوم بچپن چھین لینے والے حکمرانوں پر لعنت جو ہر سال کرپشن کے نئے سے نئے ریکارڈز بناتے جا رہے ہیں، پرانے توڑتے جا رہے ہیں اور ان کو خلق خدا کی بالکل بھی پرواہ نہیں۔ ایسے لاکھوں معصوم بچے آپ کو روزانہ سڑکوں پر رسوا ہوتے نظر آتے ہیں۔ کئی تو معصوم سخت سردی میں بنا بستر کے اس سخت ٹھنڈی سڑک پر ہی سو جاتے ہیں۔ اور وہاں آپ کے حکمران پوری ایمانداری سے بے ایمانی کا دھندا چلائے ہوئے ہیں۔
آپ دنیا کا سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا مہنگا ترین ملک بن چکے ہیں اور بدلے میں آپکو گھنٹہ بھی واپس نہیں ملتا۔ آخر کب تک ایسا چلتا رہے گا؟ کب تک....
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Faisalabad
38000
