Gilgit Baltistan max
Welcome to our facebook profile
DM for promotion
Majid Khan ❤️
Mention your favourite player ❤️
گرونڈ کی رونق ♥️🫶
جوتل ایوینٹ کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے
♥️ضرور بتائیے گا
Final ma kon kon miss Kar Raha tha king KO
2026 jutal night volleyball championship end 🔚
Kawish Abbas Majid Khan and the all other players many many congratulations 🎉👏
Zilzila wato
06/06/2026
ایک بار پھر جوتل سپورٹس یوتھ نے گلگت بلتستان لیول کا سب سے بڑا والی بال ایونٹ کا اختتام احسن طریقے سے کر کے گلگت بلتستان میں تاریخ رقم کی ۔ اس ایونٹ کو کامیاب بنانے میں نائب خان ، اشفاق ، اظہر ، سردار ، احتشام ، عبدل جون ،شہزاد ، حسین اکبر ،صاحب خان، نمبردار ، علی اکبر ،سید طاہر شاہ صدر گلگت بلتستان والی بال ایسوسی ایشن اور دیگر نے بھر پور کردار ادا کیا ہیں امید کرتا ہوں آئندہ بھی ایسے ایونٹ رکھ کر والی بال کے شائقین اور کھلاڑیوں کو اچھے اور بہترین میچ دیکھنے کھیلنے کا موقع فراہم کریں۔شکریہ
منجانب ۔ایڈمن گلگت بلتستان میکس ۔
06/06/2026
Majid Khan And Hayyan backbones of de mountain 🏔️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Gilgit
15400
