PML-N Alipur Chattha
Serving the Voice of PML-N Supporters in Alipur Chattha
عید میلادالنبی ﷺ — صفائی کے حوالے سے اہم اعلان
عید میلادالنبی ﷺ کے اس بابرکت اور مبارک موقع پر 12 ربیع الاول کے جلوس کے راستوں کی صفائی کے حوالے سے اگر کسی بھی مقام پر صفائی نہ ہوئی ہو یا صفائی سے متعلق کوئی مسئلہ درپیش ہو تو فوری طور پر ہم سے رابطہ کریں۔
میں، میری ٹیم اور متعلقہ ادارے آپ کی خدمت کے لیے ہر وقت حاضر ہیں۔ آپ کی اطلاع پر مسئلے کے فوری ازالے اور جلوس کے راستوں کی صفائی کو یقینی بنانے کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔
📞 رابطہ نمبرز:
0300-9640573
0349-7665004
🌹 عید میلادالنبی ﷺ مبارک 🌹
آپ کی اطلاع — ہماری فوری ذمہ داری
جشنِ آزادی کی تقریب، ننھے بچے کا وطن سے محبت کا خوبصورت اظہار 🇵🇰
مرکزی انجمن تاجران کی جانب سے حیدری چوک، علی پور چٹھہ میں منعقدہ جشنِ آزادی کی تقریب میں ننھے بچے نے وطنِ عزیز سے محبت کا انوکھے اور دلکش انداز میں اظہار کیا۔
اس موقع پر ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری عدنان افضل چٹھہ صاحب نے بچے کی حوصلہ افزائی کی اور اس کے جذبۂ حب الوطنی کو سراہا۔
ننھے دلوں میں پاکستان کی محبت ہی ہمارے روشن مستقبل کی امید ہے۔ 🇵🇰💚
14/08/2026
اسلام آباد، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی یادگارِ فتح کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی تصاویر
🇵🇰 یومِ آزادی — 14 اگست 🇵🇰
ستھرا پنجاب، امپیریل گروپ لمیٹڈ علی پور چٹھہ کی جانب سے یومِ آزادی کے موقع پر ایک پُروقار کیک کٹنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں ایم پی اے چوہدری عدنان افضل چٹھہ صاحب، فلک شیر چٹھہ صاحب اور ایریا منیجر زین افضل چٹھہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر ورکرز کے ساتھ مل کر کیک کاٹا گیا اور ملک و قوم کے لیے ان کی محنت، لگن اور خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد!
💚 14 اگست مبارک!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Gujranwala
52080
