Dawat e Aam
Hum awam ko yoga or buhat sari asi chesye hai Jo Jo sehat k Liye mufeed hai us sy aga kreye gy
انتہائی خوشی ہوتی ہے جب اللہ رب العزت کسی دوست بھائی کو عزتوں سے نوازتے ہیں میری دلی دعا ہے کہ اللہ رب العزت سب دوستوں کو عزتیں ہی عزتیں برکتیں ہی برکتیں خوشیاں ہی خوشیاں عطا فرمائے امین جمعیت الانصار کے صدر بڑے ہی پیارے اور خوبصورت محترم جناب سیٹھ طارق صاحب اور سینیئر وائس صدر محترم جناب انور شہزاد صاحب اور ان کی پوری ٹیم سب کو دلی مبارکباد اور دلی دعا اللہ رب العزت ان کو مزید عزتوں سے نوازے اور خوشیاں عطا فرمائے امین
پیارے دوست بلکہ بھائی نہایت ہی محترم جناب احسان الحق صاحب احسان جنرل سٹور کے سی ای او اپ کو اللہ رب العزت نے گھر جیسی خوبصورت نعمت کے ساتھ نوازا ہے اللہ رب العزت اپ کو مزید نعمتیں عطا فرمائے اور میرے تمام چاہنے والے دیکھنے والے ساتھیوں کو بھی اس طرح کی بے شمار نعمتیں عطا
جمعیت ال انصار گکھڑ کے چیئرمین محترم جناب اسلم صاحب بڑے ہی خوبصورت اور پیارے خادم حسین انصاری صاحب نو منتخب صدر محترم جناب سیٹھ طارق صاحب سینیئر نائب صدر محترم انور شہزاد صاحب صدر محترم حافظ جاوید صاحب صدر محترم جناب شیر علی صاحب جنرل سیکرٹری نہایت ہی محترم حامد ناصر صاحب اور پوری باڈی کو بہت بہت مبارکیں اللہ رب العزت سب ساتھیوں کو اپنے عہدوں سے وفا کرنے کی توفیق عطا فرمائے مزید عزتیں برکتیں اور خوشیاں عطا فرمائے امین
ایلو منائی نارمل سکول ایسوسییشن گروپ کو اللہ رب العزت مزید ترقیاں عطا فرمائے گروپ کے تمام ساتھیوں نے بڑی محبت سے سکول میں میٹرک کلاس کے فرسٹ سیکنڈ اور تھرڈ انے والے بچوں کو اعزازی اسناد نقد انعامات اور ٹرافیاں پیش کی پروگرام کے اینڈ پر ملک پاکستان کی سالگرہ اور نہایت ہی محترم سر اعجاز صاحب اور گروپ کے بڑے ہی پیارے عامر اقبال صاحب کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور پورے گروپ کے لیے اور ملک پاکستان کے لیے نیک تمناؤں کی دعا کی گئی اللہ رب العزت سب ساتھیوں کو خوشیاں اور برکتیں عطا فرمائے اور کروپ کے نہایت ہی محترم چیئرمین محترم جناب ہمایوں عباس ڈار صاحب وائس چیئرمین بڑے ہی پیارے شیر دل چیمہ صاحب اور سیکرٹری محترم جناب میاں ارشاد صاحب کو بھی برکتیں خوشیاں اور ترقیاں عطا فرمائے امین
تمام اہل وطن کو جشن ازادی کی بہت بہت مبارک اللہ رب العزت سب کو خوشیاں ہی خوشیاں عطا فرمائے امین
تمام اہل وطن کو جشن ازادی مبارک
13/08/2026
تمام اہل وطن کو جشن ازادی مبارک اللہ رب العزت ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے اس میں رہنے والوں کی حفاظت فرمائے اور ان کو خوشیوں بھری لمبی زندگی عطا فرمائے امین
12/08/2026
اللہ رب العزت سب پیارے اور پیار کرنے والے دوستوں کو عزتیں اور برکتیں عطا فرمائے خوشیاں عطا فرمائے امین
, پیارے دوستو خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
اللہ رب العزت میرے تمام دوستوں اور چاہنے والوں کو دنیا اور اخرت کی برکتیں عطا فرمائے امین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gujranwala
50250
