Shahid Iqbal Virk

Shahid Iqbal Virk

Share

"Dream big,Hustle harder".

17/08/2026
14/04/2026

آئی پی ایل میں ایک اور ڈرامہ سٹارٹ ہو گیا😳💁
ٹم ڈیوڈ بیٹنگ کر رہے تھے تو ان کو بال کے ساتھ کچھ
عجیب بات لگی کہ بال کی سپیڈ اور سونگ زیادہ ہو رہی
تھی کیونکہ عام طور پر ایسا نہیں ہوتا وکٹ سیدھی ہوتی
ہیں آئی پی ایل کی اور بال بھی بیٹ کے اوپر صیح اتی ہے
پھر جب ڈیوڈ نے ایمپائر سے اس چیز کے بارے میں بات کی
تو ایمپئیاروں نے دھیان نہیں دیا پھر دوبارہ ایسا ہوا تو
پھر ڈیوڈ نے ایمپئاروں سے بال چک کرنے کو بولا جس کو
دوبارہ نظر انداز کر دیا گیا تو پھر ڈیوڈ نے خود ہی بال پکڑ کے
چک کرنی شروع کر دی جس پے ایمپائر نے ڈیوڈ سے بال
کھینچنے کی کوشش کی ڈیوڈ نے بال نہیں دی اور خود ہی دیکھ
کے ساتھ والے پلئیر کو بتایا کہ یہ انٹرنیشنل بال نہیں ہے💁😎

13/04/2026

بڑی خبر 🔥 ايرانی انقلاب پاسداران نے آبنائے ہرمز میں ایک اسرائيلي بحري جہاز قبضہ میں لے لیا۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Gujranwala