Crime Patrol Gujranwala

Crime Patrol Gujranwala

Share

chief Reporter

21/08/2026

کیا زرداری کے داماد کو تمغہ امتیاز نہیں ملنا چاہیئے۔جو خود آرائیں ہو کر بھی ہمیں ہر سال ایک بھٹو پیدا کرکے دیتا ہے۔

Photos from Crime Patrol Gujranwala's post 20/08/2026

سینٹرل جیل گوجرانوالہ کے سپرنٹنڈنٹ اظہر محمود چیمہ کے خلاف ساڑھے چار کروڑ روپے کی کرپشن کا جرم ثابت۔ملزم کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا۔ملزم کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ جاری۔ملزم کے خلاف تلونڈی موسی خاں کے رہائشی افضل نامی شخص نے اینٹی کرپشن کو درخواست دی تھی کہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام پر جیل سپرنٹنڈنٹ گوجرانوالہ نے ساڑھے چار کروڑ روپے ہتھیالئے تھے۔

20/08/2026

ہائے غربت 😢😭پنجاب میں ظلم کی انتہا جاری۔ٹریفک پولیس کے دل پتھر کے ہو گئے۔کمالیہ میں شہری ٹریفک اہلکار کو کہتا ہے کہ سر میرا چالان نہ کریں، میرا کزن فوت ہوگیا اس کے ختم کے اخراجات کے لیے موٹرسائیکل فروخت کرنے جارہا ہوں۔میری جیب میں پیسے نہیں ہیں۔ظالم ٹریفک اہلکار نے ایک نہ سنی اور چالان کردیا۔شہری دلبرداشتہ ہو گیا۔اور موٹرسائیکل کو آگ لگادی۔یاد رہےشہری نے ہیلمنٹ نہیں پہنا تھا جس کی وجہ سے چالان ہوا _

20/08/2026

گوجرانوالہ:تھانہ باغبانپورہ اور صدر وزیر آباد میں پولیس مقابلے۔علی رضا عرف بلا اور عثمان غنی گولیاں لگنے سے ہلاک ہوگئے۔پولیس

19/08/2026

گوجرانوالہ پولیس نے ڈیڑھ ماہ کے دوران 135 افراد کو ہاف فرائی جبکہ درجن کے قریب فل فرائی کیا۔کرائم روکنے کا پرفیکٹ نخسہ۔

19/08/2026

گوجرانوالہ میں گیس کی قیمتیں انسانی پہنچ سے دور۔خود ساختہ قیمتیں۔پیرا فورس۔ذمہ داران کی خاموشی۔

Photos from Crime Patrol Gujranwala's post 18/08/2026

گوجرانوالہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی 2بڑی کارروائیاں؛ 1480لیٹر کھلا آئل، 340کلو بیکری ویسٹ اور گاڑی ضبط، 2مقدمات درج _

18/08/2026

گوجرانوالہ؛4 پولیس مقابلے۔5 ملزم زخمی حالت میں گرفتار۔

Photos from Crime Patrol Gujranwala's post 17/08/2026

تھانہ ترکھانی کے علاقہ چک نمبر51گ ب میں سگی ماں نے 15000 روپے میں15یوم کی شیرخوار بچی کو فروخت کردیا

17/08/2026

لو میرج کا بھیانک انجام۔10 ماہ بعد ہی شادی شدہ ظالم شوہر نے بیوی دعا زہرہ اور سالہ علی حسن کو ق۔ت۔ل کرکے لاش۔ی۔ں نہر اپرچناب میں بہا دی۔والدہ بشری بی بی کی مدعیت میں کامونکی پولیس صدر میں مقدمہ درج

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Gujranwala