Apna Gujrat official
Welcome toApna Gujrat official Channels �
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد ❤️
15/12/2024
سردی کی شدت کے پیشِ نظر طلباء کے لیے یونیفارم پالیسی میں نرمی کے احکامات جاری۔ تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولوں کے طلباء کسی بھی طرح کے گرم کپڑے پہن سکتے ہیں۔ 👍🇵🇰APNA Gujrat Official
15/12/2024
ٹک ٹاکر رجب بٹ ،گرفتار رجب بٹ کو شادی پر شیر کا بچہ تحفے میں ملا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق غیر قانونی شیر کا بچہ تحفے میں لینے پر گرفتار کیا گیا ، محکمہ وائلڈ لائف کے ہمراہ پولیس نے گھر پر چھاپہ مارا ، محکمہ وائلڈ لائف نے گرفتار کر کے حوالہ پولیس کر دیا۔
رجب بٹ سے غیر قانونی کلاشنکوف بھی برآمد ہوئی ، ملزم کے خلاف ناجائز کلاشنکوف رکھنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا...,🤑🤑🤑🤑😂
آستنا سوکلاں شریف پیر حضرت علامہ مولانا عابد حسین شاہ گیلانی صاحب سالانہ عرس مبارک
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
123KAMI123
