We Love Yaseen

We Love Yaseen

Share

پہاڑی سلسلے چارون طرف اور بیچ میں ہم
مثال اے گوہر اے نایاب ہم پتھر میں رہتے ہے
❤❤❤✌🙏🏻

13/06/2026

ٹیم گلگت بلتستان کو جیت مبارک ہو اور تمام گلگت بلتستان کو مبارک ہو ۔۔

09/06/2026

یاسین کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت صوبیدار میجر ریٹائرڈ افضل امان انتقال کر گئے محروم نے مختلف محاذوں پر عظیم کارنامے انجام دے کر ملک کی دفاع کی ہے غذر اور خصوصاً یاسین میں ایس ایم صاحب کے نام سے مشہورِ تھا ان کے عظیم خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے آمین 😭😭

09/06/2026

Inshallah allah hum sabko tofeek dy ka hum apnay ilaqay k liya kuch kar sakay ....✌️✌️✌️✌️
سہیل کریم Alisha Writes @

07/06/2026

Aman ali amir ke jeet ka jashan manatay huway 🫶🫶🫶🫶

29/05/2026

راجہ فدا حسین مرکہ سے آپنے فیملی کے ساتھ تحریک تبدیلی یاسین سمال کے قافلے میں شامل ہوا

Hum dil ki gahrayeeum say khushamdeed kahtay hai ...

welcome Raja fida hussain kaka

Hussain

Photos from We Love Yaseen's post 28/04/2026

"ایک مضبوط قیادت، ایک سچا وژن —
امان علی امیر کے ساتھ ترقی، خدمت اور کامیابی کی نئی داستان!
ہر دل کی آواز، ہر نوجوان کی امید —
آؤ مل کر بنائیں روشن مستقبل!"
👑 نام نمایاں کریں: امان علی امیر

"جو حق کی بات کرے وہی لیڈر کہلاتا ہے،
امان علی امیر نام ہی کافی، ہر دل جیت جاتا ہے۔"

19/06/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Akhtar Iqbal, Ahtisham Khan, Aslam Baig, مختار ا عظم ساجن, Sharafat King, Ishtiaq Azhar Ishtii, Zahid Ali Barcha, Manzoor Alam, Waheed Shaami, Tal Mix Rizakhel

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Hunza?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Ghizer Yasin
Hunza