Hina Ali

Hina Ali

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hina Ali, Health/Beauty, Hyderabad, Hyderabad.

14/08/2026

قران کہتا ہے یتیم کا مال کھانے والا جہنمی ہے اور فاطمہ س نے جب فدک مانگا تھا یتیم بھی تھی
اور حقدار بھی

14/08/2026

اہلسنت اپنے علما سے یہ سوال کیون نہیں کرتے کہ خلفاء کہ دور میں حدیث رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیان کرنے پر پابندی کیون تہی

13/08/2026

اونٹ والے پر لعنت اس کی رسی پکڑنے والے پر لعنت اور اس کو ہانکنے والے پر بھی لعنت (فرمان رسول خدا صلی الله علیه وآله وسلم) باقی مومنین خود سمجھ گۓ ھونگے

21/07/2026

سورۃ الأحزاب، آیت 33 (حصہ):
إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا
ترجمہ:
"اللہ تو بس یہ چاہتا ہے کہ اے اہلِ بیت! تم سے ہر قسم کی ناپاکی (رجس) کو دور کر دے اور تمہیں خوب پاک و پاکیزہ کر دے۔"

18/07/2026

بات تو جنگ تبوک پہ ختم ہوگئی تھی مگر یہ فرمان مصطفے ص کی مخالفت کرکے خود کافر ہورہے ہیں ۔۔۔رسول ص نے کہا تھا۔۔یاعلی ع کیا تو یہ نہیں چاہتا کہ تیری نسبت مجھ سے ایسی ہے ۔جیسا کہ ہارون ع کی موسی ع سے ۔کیونکہ ہارون نبی ہے ۔۔اور میرے بعد کوئی اور نبی نہیں آئے گا ۔۔۔میں۔ص موسی۔ع سے افضل ہوں۔ اور توں۔ ہارون ع سے افضل ہے ۔۔نبوت کی بات تو ختم ہوگئی ۔۔۔اب کوئی کافر ہی کہہ سکتا ہے کہ ختم الرسل ص کے بعد کوئی فلاں ہوگا یا فلاں کوئی بھی کہہ کافر ہے ۔۔

17/07/2026

ایک یہ کہ عمر شریف اھلبیت علیہ سلام سے جڑنے کے لائق نہیں ہے بت پرست کبھی توحید پرست کا کفو نہیں
اور یہ اللہ پاک کے قانون اور نبی پاک کے قانون کے خلاف ہے

قرآنِ کریم فرماتا ہے:
﴿الْخَبِيثَاتُ لِلْخَبِيثِينَ وَالْخَبِيثُونَ لِلْخَبِيثَاتِ ۖ وَالطَّيِّبَاتُ لِلطَّيِّبِينَ وَالطَّيِّبُونَ لِلطَّيِّبَاتِ﴾ "ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لیے ہیں، اور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کے لیے ہیں، جبکہ پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کے لیے ہیں اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کے لیے ہیں۔" (سورۂ نور: 26)
اہلِ بیتؑ کے بارے میں قرآن نے فرمایا:
﴿إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا﴾ "اللہ تو یہی چاہتا ہے کہ اے اہلِ بیت! تم سے ہر قسم کی پلیدی دور کر دے اور تمہیں خوب پاک و پاکیزہ کر دے۔" (سورۂ احزاب: 33)
لہٰذا شیعہ علماء کا ایک اہم استدلال یہ ہے کہ اہلِ بیتؑ کی طہارت اور رسول اللہ ﷺ کے طرزِ عمل کو سامنے رکھتے ہوئے حضرت عمر سے امیرالمؤمنینؑ کی بیٹی کے نکاح کی مشہور روایت قابلِ قبول نہیں، بلکہ اس کے تاریخی ثبوت، اسناد اور اصل وقوع ہی نہیں ہے سب جھوٹ
وما ینطق عن الحوا ان ھو الا وحی یوحی نے فرمایا
«بناتُنا لِبَنينا، وبَنونا لِبَناتِنا» یعنی: "ہماری بیٹیاں ہمارے بیٹوں کے لیے ہیں، اور ہمارے بیٹے ہماری بیٹیوں کے لیے ہیں۔"
رسول اللہ ﷺ نے حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کی طرف سے حضرت فاطمہ زہراؑ کے لیے آنے والے نکاح کے پیغامات قبول نہیں کیے اور فرمایا کہ اس معاملے کا فیصلہ اللہ کے حکم سے ہوگا، پھر حضرت علیؑ سے نکاح ہوا۔

17/07/2026

مروان ابن حکم کو داماد کس نے بنایا تھا اور باغ فدک کس نے اسے دیا تھا۔؟

14/07/2026

پیاری بیٹی کو نہیں دفن ہونے دیا
نواسے کو بھی جگہ نہیں دی صحابہ نے
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

Photos from Hina Ali's post 13/07/2026

کافروں کے دیس میں عورت چھوٹا لباس پہن کر بھی محفوظ ہے اور یہاں بچے بدبودار مولویوں سے بھی محفوظ نہی

12/07/2026

ان دونون بھائیوں کو صرف یہی دکھ کھائے جا رہا ہے کہ نبوت اور امامت بنو امیہ کوکیوں نہیں ملی🤣

Category

Telephone

Website

Address

Hyderabad
Hyderabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hina Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Hyderabad.