Wasiq Ali Ansari
Deen over duniya
"Student of Al Zahwa Institute"
01/03/2025
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
"اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں، جیسے تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے تاکہ تم متقی بن جاؤ۔" (البقرۃ: 183)
رمضان کا مہینہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک عظیم تحفہ اور بہترین موقع ہے۔ اس ماہ مبارک کی کئی ایک خصوصیات ہیں اور اسی وجہ سے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اس ماہ سے بھر پور استفادہ فرماتے تھے۔
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا اس ماہ مقدس میں کیا طرز عمل ہوتا تھا؟
آئیے جانتے ہیں اس سیشن میں!!
مقام: گوگل میٹ
تاریخ: 2 مارچ 2025
وقت: 5 بجے شام
مقرر: پروفیسر حافظ ابودجانہ شیخ
اس سیشن میں شامل ہونے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں
https://chat.whatsapp.com/LE3mhtI65UD0IjaBhzaqVG
یا درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں
0313 3744969
25/02/2025
Allah Almighty says:
أَفَحَسِبْتُمْ أَنَّمَا خَلَقْنَاكُمْ عَبَثًا
"Did you think that We created you without any purpose?"
(Al-Mu’minoon: 115)
Life is a blessing from Allah. Instead of wasting it on useless things, it is our duty to live with purpose.
What is the purpose of life? How should a believer live?
Join our online session to find the answers.
Platform: Google Meet
Date: February 27, 2025
Time: 10:00 PM
Speaker: Sheikh Tahir Ahmad
Click the link below to join the session
https://chat.whatsapp.com/LE3mhtI65UD0IjaBhzaqVG
or contact us
0313 3744969
12/02/2025
Al Zahwa Institute
Presents
Sayyidna Abu Bakr Siddique (رضی اللہ عنہ): Among men, he was the first to accept Islam and remained a companion of the Prophet Muhammad (PBUH) from the beginning to the end. To learn about his life, character, and responses to objections raised against him, join us for this program.
Speaker: Hafiz Rashid Sharif Meo
Day: Friday
Time: After Maghrib Prayer
Venue: Jamia Masjid Ameer Hamza (رضی اللہ عنہ), Unit No. 5, Latifabad, Hyderabad.
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جو بھائی اللّٰہ کی رضا کے لیے دین کا کام اور صحیح المنہج کی تعلیم لینا چاہتے ہیں الزاھوا انسٹیٹیوٹ کے ممبر شپ کے لیے اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں شکریہ
جزاکم اللہ خیرا
03139451485
✍️ واثق علی انصاری۔۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الزھواء انسٹیٹیوٹ جمعیت اہلحدیث حیدرآباد کا ذیلی ادارہ ہے جس کے تحت ان لوگوں کے لیے جو دین کی تعلیم اور فہم حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن مصروفیات کی بنا پر نہیں کرسکے ان کے لیے حیدرآباد کے مختلف مراکز میں شارٹ کورسز "انوار السعادہ" کے نام سے کروائے جاتے ہیں۔
ویسے تو ان کورسز سے ہر عمر کے لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں اور اٹھا سکتے ہیں لیکن الزھواء انسٹیٹیوٹ کا اصل مقصد نوجوانوں کو ایک ایسا منہج اور راستے کی طرف رہنمائی کرنا ہے جو سلف صالحین کا منہج ہے۔
الزھواء انسٹیٹیوٹ کے ساتھ جُڑے نوجوانوں کی ایسی تربیت کرنا مقصود ہے کہ اس سوشل میڈیا کہ دور میں "شہرت کا فتنہ" ایک خطرناک فتنہ ہے اس سے کیسے بچنا ہے
سوشل میڈیا کا صرف مثبت استعمال کرنا ہے اور ان منفی حرکتوں سے اجتناب کرنا ہے کہ جن کو اکثر لوگ فالوورز بڑھانے کے لیے کرتے ہیں۔
ابھی تک بحمدہ تعالیٰ الزھواء انسٹیٹیوٹ کے تحت "انوار السعادہ" کے چار کورسز ہوچکے ہیں جن میں تقریباً دو ہزار سے زائد نوجوانوں نے ان کورسز میں حصہ لیا ہے الحمد للہ۔
انوار السعادہ کے چاروں مرحلے درج ذیل کورسز پر مشتمل تھے
مختلف سورتوں کا ترجمہ و تفسیر، حصن الایمان ایک حدیث کی کتاب، نماز کا ترجمہ و طریقہ، غسل و وضو کا طریقہ وغیرہ
شارٹ کورسز کا دورانیہ دو سے تین ماہ ہوتا ہے اور ہفتے میں صرف تین دن کلاسز ہوتی ہیں وہ بھی زیادہ سے زیادہ آدھے گھنٹے کی۔
ابھی امیر محترم حافظ عبدالصمد صاحب حفظہ اللہ (امیر جمعیت اہلحدیث حیدرآباد) نے الزھواء انسٹیٹیوٹ کے دائرہ کار کو مزید بڑھانے کے لیے کچھ مزید اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔۔۔
31 جنوری 2025 بروز جمعۃ المبارک کو بعد نمازِ مغرب امیر حمزہ مسجد لطیف آباد نمبر 5 میں نوجوانوں کے ساتھ اہم میٹنگ کی گئی۔۔۔
جس میں الزھواء انسٹیٹیوٹ کے پچاس سے زائد ایکٹیو ممبرز نے شرکت کی۔۔۔
اس میٹنگ میں اسٹیج سیکریٹری کی ذمہ داری فضیلۃ الشیخ پروفیسر حافظ ابو دجانہ شیخ صاحب حفظہ اللہ نے سر انجام دی۔
جس کے بعد راقم الحروف نے الزھواء انسٹیٹیوٹ کے اغراض ومقاصد شرکاء کے سامنے رکھے۔
اور پھر مفتی و شیخ الحدیث فضیلۃ الشیخ ابو محمد محمد افضل محمدی صاحب حفظہ اللہ نے نوجوانوں کی تربیت کے حوالے سے شرکاء کے سامنے "دین میں نوجوانوں کا کردار" جیسے اہم موضوع پر ہم سب کی زبردست تربیت کی۔
اور پھر آخر میں امیر محترم حافظ عبدالصمد صاحب حفظہ اللہ نے نوجوانوں کو قیمتی نصیحتیں کیں اور دین کے کام کو بڑھانے کے لیے کئی مفید مشورے بھی دیے اسلاف کی قربانیوں کا بھی ذکر کیا۔۔۔
حیدرآباد کے ہر علاقے میں ہمارے ایکٹیو ممبرز ہیں جو اپنے اپنے علاقے میں اللہ کی رضا کے لیے کام کررہے ہیں اور اپنی اپنی ایک ٹیم تشکیل دے رہے ہیں تاکہ نوجوانوں کو اپنے ساتھ جوڑ کر توحید کی دعوت اور شرک سے بچاؤ اور منہج سلف صالحین کی زیادہ سے زیادہ دعوت اور پیغام لوگوں تک پہنچا سکیں۔
ہر علاقے کا ایک واٹس ایپ گروپ تشکیل دیا جارہا ہے جس میں اگر آپ بھی اس ٹیم میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو اپنے اپنے علاقے کے ایکٹیو ممبرز سے رابطہ کرکے شامل ہوسکتے ہیں۔۔۔
جزاکم اللہ خیرا
✍️ استاذ محترم شیخ راشد شریف میؤ حفظہ اللہ ۔۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
