Oroganics
Oroganics creates pure, plant-based skin & hair care to nourish, protect, and enhance beauty.
31/01/2026
Discover the power of organic cure...
29/01/2026
چہرے کے دانوں سے مکمل آرام کے لئے 10 آسان گھریلو ٹوٹکے
1. نیم کے پتوں اور عرق گلاب سے چہرہ دھونا.
نیم کے پتے اُبال کر ٹھنڈا کریں، اس پانی میں گلاب پانی ملا کر روزانہ چہرہ دھوئیں, جراثیم کم ہوتے ہیں اور سوجن کم ہوتی ہے۔
2. شہد اور دارچینی
آدھا چمچ شہد میں ایک چٹکی دارچینی ملا کر دانوں پر لگائیں، 15 منٹ بعد دھو لیں۔ دانے خشک ہونے میں مدد ملتی ہے۔
3. کھیرا اور دہی
کھیرا پیس کر دہی میں ملا کر فیس ماسک بنائیں۔ جلد ٹھنڈی رہتی ہے اور تیل کم ہوتا ہے۔
4. ملتانی مٹی اور عرقِ گلاب
ملتانی مٹی میں عرقِ گلاب ڈال کر ہفتے میں 2 بار لگائیں۔ اضافی چکنائی جذب ہوتی ہے۔
5. ایلوویرا (گھیکوار)
تازہ ایلوویرا جیل رات کو سونے سے پہلے لگائیں۔ جلد کی مرمت اور لالی میں کمی آتی ہے۔
6. لیموں کا رس (احتیاط سے)
روئی کی مدد سے دانوں پر لگائیں، 10 منٹ بعد دھو لیں۔ حساس جلد والے روزانہ استعمال نہ کریں۔
7. ہلدی اور دودھ
چٹکی بھر ہلدی دودھ میں ملا کر دانوں پر لگائیں۔ اینٹی بیکٹیریل اثر رکھتی ہے۔
8. میتھی کے بیج
میتھی کے بیج پیس کر پیسٹ بنائیں اور متاثرہ جگہ لگائیں۔ دانوں کی جلن کم ہوتی ہے۔
9. سبز چائے کا پانی
سبز چائے بنا کر ٹھنڈی کریں اور روئی سے چہرے پر لگائیں۔ pores صاف ہوتے ہیں۔
10. پانی اور نیند (سب سے طاقتور ٹوٹکا)
روز کم از کم 8 گلاس پانی اور 7–8 گھنٹے نیند لیں۔ ہارمون بیلنس میں مدد ملتی ہے۔
Oroso Anti - Acne Cream کے روزانہ استعمال سے آپ کے چہرے کے دانے اور کیل مہاسے ہمیشہ کے لئے ختم، صرف چند دنوں کے استعمال سے۔۔۔۔
24/01/2026
Oroso Beard Serum qudrati oils se bharpoor hai jo beard growth ko support karta hai, itching kam karta hai aur daarhi ko ghani, soft aur healthy banata hai—naturally.
Cold-Pressed Multi-Peptide Onion Seed Hair Growth Serum
23/01/2026
ملٹی پیپٹائیڈ آرگینک آنین ہیئر گروتھ سیرم Multi-Peptide Organic Onion Hair Growth Serum کے بالوں کے لیے 10 قدرتی فوائد
1. بالوں کی جڑوں کو مضبوط بناتا ہے
پیپٹائیڈز اور پیاز کے غذائی اجزاء کمزور جڑوں کو طاقت دیتے ہیں.
2. بالوں کے جھڑنے میں واضح کمی لاتا ہے
قدرتی سلفر بالوں کے ٹوٹنے اور گرنے کو کم کرتا ہے.
3. نئی بالوں کی نشوونما میں مدد دیتا ہے
خون کی روانی بہتر ہو کر نئے بال اُگنے میں معاون بنتی ہے.
4. بالوں کو گھنا اور بھرپور بناتا ہے
باقاعدہ استعمال سے بال زیادہ موٹے اور صحت مند نظر آتے ہیں.
5. اسکیلپ کو غذائیت فراہم کرتا ہے
آرگینک اجزاء سر کی جلد کو گہرائی سے پرورش دیتے ہیں.
6. بالوں کے روکھے پن اور خشکی کو کم کرتا ہے
اینٹی بیکٹیریل خصوصیات اسکیلپ کو صاف رکھتی ہیں.
7. بالوں کی قدرتی چمک بحال کرتا ہے
بے جان اور روکھے بالوں میں جان ڈال دیتا ہے.
8. بالوں کی ساخت بہتر بناتا ہے
بال نرم، ہموار اور سلجھانے میں آسان ہو جاتے ہیں.
9. کیمیائی نقصان سے بچاؤ کرتا ہے
ہیٹ، پولوشن اور کیمیکلز کے اثرات کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے.
10. قدرتی اور محفوظ فارمولا
آرگینک آنین اور ملٹی پیپٹائیڈز پر مشتمل، روزمرہ استعمال کے لیے محفوظ.
😣 Face par pimples phir se nikal aaye?
Ab tension nahi!
💊 Anti Acne Cream specially banayi gayi hai acne-prone skin ke liye.
Ye cream help karti hai:
✔️ Pimples kam karne mein
✔️ Redness & irritation soothe karne mein
✔️ Extra oil control karne mein
💡 Regular use ke sath skin ho jati hai zyada clear & healthy.
📦 Order now – limited stock!
Clear skin, the Oroganics way.
Formulated with natural actives to target breakouts, reduce marks, and protect your skin gently.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Hyderabad
71000
