Gorgeous Quetta

Gorgeous Quetta

Share

Gorgeous Quetta

10/03/2026

آج عثمان کاکڑ کے بیٹے خوشحال کاکڑ کو اسمبلی کے فلور پر بولتے ہوئے دیکھ کر ایسا لگا جیسے عثمان کاکڑ بات
کررہے ہو وہی لہجہ وہی حقائق پر مبنی بات چیت🌺

゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚ ❤️🥀🩶

08/03/2026

عورت ماں ہو تو احترام دیجئے،
بیوی ہو تو عزت دیجئے،
بہن ہو تو شفقت دیجئے،
بیٹی ہو تو فخر کیجئے،
اور اگر اجنبی ہو تو اسے تحفظ دیجئے۔
کیونکہ عورت ہر روپ میں احترام کے لائق ہے۔

05/03/2026

نو منتخب رکن اسمبلی خوشحال خان کاکڑ اپوزیشن لیڈر کی نشست پر آئے، جہاں محمود خان اچکزئی نے انہیں گلے لگا کر کامیابی پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر خوشحال خان کاکڑ نے ان کے ساتھ تصویر بھی بنوائی۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚ ❤️🥀❤️

19/02/2026

゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚

Photos from Gorgeous Quetta's post 08/02/2026

صوبہ بلوچستان ہڑتال : تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے کوئٹہ، سبی، پشین، چمن، قلعہ سیف اللہ، زیارت، سنجاوی ،سبی،خانوزئی، دکی، ہرنائی، سمیت کچلاک اور سملی میں بھی مکمل پہیہ جام و شٹرڈاؤن ہڑتال جاری ہے
پولیس کی بڑی تعداد میں نفری تعینات پکڑ دھکڑ جاری

04/02/2026

゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚ ❤️🥀🖤

02/02/2026

کچھ عرصہ قبل ایک صحافی نے علی مدد جتک سے کہا آپ وزیر داخلہ بننے والے ہیں، علی مدد جتک نے جواب میں کہا یہ قیامت کی نشانی ہوگی کے میں وزیر داخلہ بنوں اور آج علی مدد جتک وزیر داخلہ بلوچستان بن گئے اور قیامت کی یہ نشانی بھی پوری ہوگئی🫠

29/01/2023

𝗤𝗨𝗘𝗧𝗧𝗔 𝗛𝗘𝗥𝗘 𝗪𝗘 𝗖𝗢𝗠𝗘!!

⚡ 𝑬𝒙𝒉𝒊𝒃𝒊𝒕𝒊𝒐𝒏 𝑴𝒂𝒕𝒄𝒉⚡

All your favourite cricketing stars will be in action in our hometown in what promises to be an enthralling encounter. 🤩

📅 5th February
🏟️ Nawab Khan Akbar Bugti Stadium, Quetta

29/01/2023
20/08/2022

14/08/2022

Happy Independence Day🇵🇰

Website