Nawaz corner
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nawaz corner, Health/Beauty, Islamabad.
اگر تم پسند کرتے ہو،
گرم چائے، لمبا سفر ، کھڑکی والی سیٹ پر بیٹھنا، شاعری ، سردی کی راتیں، دہکتی لکڑیاں، برف پوش پہاڑ، سرسبز میدان، آبشاریں، جھیلیں، بوڑھے درخت، پانی میں چاند کا عکس ، خاموشی ، تو سمجھو ہم دوست ہیں.
09/06/2026
شورِ وحشت بھی نہیں، تنگیِ داماں بھی نہیں
مجھ پہ اتری ہے "محبت" بڑی تہذیب کے ساتھ
06/06/2026
چاند سا جب کہا تو کہنے لگے:
چاند کہیئے نہ، یہ 'چاند سا' کیا ہے؟
Button Poetry
Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
04/06/2026
آخری ملاقات میں وہ...........
اپنی مجبوریاں بتانے آیا تھا۔
Button Poetry UnErase Poetry
ﺗُﻮ ﺟﻮ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺍِﺳﮯ، ﻣﻞ ﮐﮯ ﺳﻤﯿﭩﯿﮟ ﺩﻭﻧﻮﮞ
مُجھ ﺍﮐﯿلے ﺳﮯ ﮐﮩﺎﮞ، ﮨﺠﺮ ﺳﻨﺒﮭﺎﻻ ﺟﺎﺋﮯ..
Button Poetry
ہمیں دیر سے ملے گا مگر کمال کا ملے گا یہ صرف وقت کا کھیل نہیں یہ رب کی حکمت ہے
Button Poetry
تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ صَالِحَ الأَعْمَالِ
اللَّهُمَّ اجْعَلْ هَذَا الْعِيدَ عِيدَ خَيْرٍ وَبَرَكَةٍ وَسَعَادَةٍ عَلَيْنَا وَعَلَى أَحِبَّتِنَا
🌙 Eid ul Adha Mubarak to all Muslims
20/05/2026
اب کے ٹوٹا ہے تو کچھ چین سے بیٹھا ہے زرا
ورنہ اس دل نے دکھانے تھے تماشے کیا کیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad
