Muhammad Ali Awan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Ali Awan, Islamabad.
24/05/2026
اللہ بخشے نورجہاں نے ثاقب چھدھڑ واستے فرمایا سی
میری لگدی کسے نہ ویکھی تے ٹوٹدی نوں جگ جاندا😉
22/05/2026
کسی نے خوب کہا ہے کہ بد ذات مرد اور عورتوں کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ یہ اپنے جیون ساتھی سے اختلافات یا علیحدگی کے بعد، گزرے ہوئے مخصوص ذاتی لمحات سے متعلق معاملات کا پردہ رکھنے کی بجائے انھیں ساری دنیا کے سامنے اچھالتے پھرتے ہیں۔۔
ایسی عورت یا ایسا مرد کسی کی کردار کشی کرنے والا اپنے اس عمل سے خود ہی بے نقاب ہو جاتا ہے اور یہ ثابت کرتا ہے کے وہ اس لائک تھا ہی نہیں کہ اس کے ساتھ پوری زندگی گزاری جاتی۔۔۔
جمائمہ خاتون مجھے اس حوالے سے بے حد پسند ہے
جس نے علیحدگی کے بعد بھی عمران خان کا ہر محاز پر ساتھ دیا۔۔ بلکہ ڈٹ کر دیا۔۔ اور کبھی بھی اپنی ازدواجی زندگی کو دنیا کے سامنے برے نظریے سے پیش نہیں کیا
وہ ہمیشہ عمران خان کا دفاع کرتی نظر آئی۔۔۔اور عمران خان بھی ہمیشہ اس کے لیے ایسا ہی رہا ہے اور اب بھی ہے ہمیشہ اس کا ذکر بہت عزت اور احترام سے کرتا ہے۔۔
حالانکہ میں سمجھتا ہوں کہ ہماری قوم اور کسی حد تک عمران کی طرف سے اس کے ساتھ زیادتی ہوئی۔۔
قوم کا تو کچھ نہیں بگڑا مگر عمران خان نے ایک سچی اور بے حد محبت کرنے والی ہمدرد دوست اور بیوی کو کھو دیا ۔۔۔اور ساتھ اپنے بچوں سے بھی دور ہوگیا یہ کہہ کر کہ بے شک جمائمہ ایک بہترین عورت اور بہترین ماں ہے
جو مجھ سے زیادہ اچھے سے میرے بچوں کی پرورش کرسکتی ہے۔۔اور پھر اس نے کر کے دکھا بھی دی۔۔
شائد یہ عمران خان کی زندگی کی سب سے بڑی ہار ہے اس کی زندگی کا سب سے بڑھا دکھ ہوگا جسکی وجہ سے وقت جدائی اس کی آنکھوں میں آنسو بھر آۓ تھے
بے حد عزت اور احترام ایسے لوگوں کے لیے جو دکھ اور تکیلفیں سہہ کر بھی دوسروں کے لیے مثال بنتے ہیں۔۔۔۔
بیشک انکی محبت بھی مثالی تھی ۔۔ان کا ساتھ بھی مثالی تھا اور ان کی جدائی بھی مثالی ہے
محبت ہو تو ایسی ہو، ساتھ ہو تو ایسا ہو، جدائی ہو تو ایسی ہو۔۔
سالوں پرانی تصویر جس میں جمائمہ کتنی محبت سے عمران خان کو دیکھ رہی ہیں اگر اس تصویر میں جمائمہ کی آواز ہوتی تو اس میں کچھ ایسے ہی الفاظ اور جزبات ہوتے کہ۔۔۔۔۔میں اتنے پیار، اتنی محبت سے صرف آپ کو ہی دیکھ سکتی ہوں
ﺩﻭﺵ ﺗﻢ ﭘﮧ ﮐﮩﺎﮞ ﺩَﮬﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ہیں، ﺗﺮﮎِ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﺎ
ﺳﺮِ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﯾﮧ لکھ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ہم ﺳﮯ ہی ﻧﺒﮭﺎﺋﯽ ﻧﮧ گئی
ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ہمیں ملحدین اور نیم ملحد بھی دو نمبر ملے۔
جو عیدالاضحی آتے ہی واویلا مچادیتے کہ جانوروں کو مارنا ظلم ہے ، فضول خرچی ہے وغیرہ
۔
ہر سال پوری دنیا میں تیس کروڑ گائے ، ساٹھ کروڑ بھیڑیں ، پچاس کروڑ بکرے ،تین کروڑ بھینسیں اور ایک سو بیس کروڑ سور ذبح کئے جاتے۔
مرغیوں کی ہم بات ہی نہیں کرتے کیونکہ وہ اربوں میں چلی جاتی تعداد
لیکن ہم بات کرلیتے مشہور فاسٹ فوڈ فرنچائزز کی
Mcdonald and kfc
صرف یہ دو مل کر پوری دنیا میں ڈھائی سو کروڑ کے نزدیک مرغی ہر سال ذبح کرتے۔
ابھی باقی برانچز کی تو ہم بات ہی نہیں کررہے اور جو ویسے ذبح ہورہی وہ ایک سائیڈ پر حالانکہ یہ تعداد بھی کھربوں میں ہے۔
عید پر پوری دنیا میں تقریبا پندرہ کروڑ جانور ذبح ہوتے اور یہ تعداد آٹے میں نمک برابر بھی نہیں جو اوپر کیلکولیشن کی۔
اب اصل بات یہ ہے کہ ہر چیز چھوڑ کر یہ لوگ صرف عیدالاضحی پر ویجیٹیرین بن جاتے یا باقی فضول بکواس شروع کردیتے
پورا سال یہ ان کی باجیاں دوسروں کے ساتھ ڈیٹ پر جاکر کے ایف سی میں چکن ٹھونستی اور پھر دوسرا گوشت 💀
تب یہ سب باتیں کسی کو یاد نہیں آتی
عید پر یہ لوگ بلوں سے باہر آجاتے اور کتوں کی طرح سوشل میڈیا پر بھونکنے لگ جاتے
عید پر قربانی دینے کا مقصد غریبوں میں گوشت بانٹنا ہے یہ تو ہر کوئی جانتا کہ گوشت کے تین حصے ہوتے ،دو بانٹ دئیے جاتے اور ایک گھر رکھ لیا جاتا۔
جبکہ کے ایف سی وغیرہ میں تو سارا گوشت ہی امیر کھاتے ، غریب وہاں جاتا ہی نہیں۔
وہاں کوئی نہیں بولتا ، بس عید پر ان کو ہر چیز یاد آجاتی
ملحدیت کا دوسرا نام منافقت ہے اس کی سب سے بڑی مثال یہی تحریر ہے۔
۔
مزید تحریروں کے لیے فولو کرلیں
۔
18/05/2026
جس ملک کی تقریباً آدھی آبادی کے پاس دو وقت کی روٹی نہیں، اُن کے منہ پر مریم نواز جان بوجھ کر تھوکتی ہوئی محسوس ہوتی ہیں۔ جیسے وہ بدلہ لے رہی ہوں کہ تم نے مجھے ووٹ کیوں نہیں دیا۔ اب دیکھو، میں تم پر مسلط بھی ہوں، عیاشیاں بھی کر رہی ہوں، اور تم بھوکے مر رہے ہو۔
I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
14/05/2026
شاہد خان آفریدی کو بالآخر اپنی قوم سے غداری کرنے اور ایک مخصوص طبقے
اور سیاسی جماعت کے ساتھ وفاداری کرنے پر نوازا گیا ہے۔
ایک وقت تھا جب ہم آفریدی کے کرکٹ میچ شوق سے دیکھتے تھے لیکن افسوس کی بات ہے کہ آفریدی نے کرکٹ کے بعد ایسا راستہ چنا
جس نے محبت کو نفرت میں بدل دیا۔
شاہد آفریدی اگلی دفعہ گردن کی بجائے عاصم منیر کے پاؤں کی چمی لے
امید ہے ستارہ جرات سے بھی نوازا جائے گا۔
اور اگر ایسا کرنے کے دوران ہارٹ اٹیک سے موت ہو گئی تو نشان حیدر کے چانسز بھی بن سکتے ہیں😋۔
13/05/2026
خوش رہنے کے لیے اپنی زندگی سے 'زہریلے' یا ٹاکسک لوگوں کو الگ کرنا انتہائی ضروری ہے۔
کیونکہ ایسے لوگ آپ کی ذہنی سکون اور جذباتی توانائی کو مسلسل ختم کرتے رہتے ہیں۔
جب آپ ایسے منفی روابط سے چھٹکارا پاتے ہیں،
تو آپ کی زندگی میں مثبت سوچ، خود اعتمادی اور حقیقی خوشی کے لیے جگہ بنتی ہے،
جو آپ کی مجموعی صحت اور کامیابی کے لیے بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔
11/05/2026
With Sky Tweets – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
11/05/2026
_قـْؔـبروں پـْؔـر پـْؔـاؤں رکـْؔـھنے سـْؔـے ڈرنـْؔـے والـْؔـے لـْؔـوگ۔!!!🪦_
_زنـْؔـدہ دلـْؔـوں کـْؔـو رونـْؔـد دیـْؔـتے ہـۛٓۤۛـ𝆊ـْ𝆭ـیں۔!!!🫀🌚_
❤️
03/05/2026
*کسی کا الوداع ہونا* ؛ صرف ایک لفظ نہیں ہوتا
بلکہ ایک پورا زمانہ ہوتا ہے جو الوداع ہوجاتا ہے ۔۔۔۔۔
کسی کے الوداع کہنے سے ؛ صرف ایک شخص ہی پرایا نہیں ہوتا ،
بلکہ پرائے ہو جاتے ہیں ۔۔۔
بہت سے لوگ ، سڑکیں ، گلیاں
کچھ گانے ، کتابیں ؛ احساسات اور جذبات بھی ۔۔۔
کچھ خمار میں ڈوبے دن و رات بھی ؛ موسم ، ہنسی ، قہقہے اور ہر وہ چیز جو اس بچھڑنے والے سے منسوب ہوتی ہے
لوگ اندر سے کھوکھلے ہو جاتے ہیں بظاہر تو مسکراتے ہیں مگر اندر ہی اندر آہستہ آہستہ خود کو ختم کر لیتے ہیں ۔۔۔
Agree ??❤️
Not ??👍🏻
Click here to claim your Sponsored Listing.
