Wajid Riaz Official
Do good have good
02/02/2026
یا اللہ پاک ہم گناہ گاروں کو بھی حاضری کی سعادت نصیب فرما۔سب بھا ٸی آمین لکھ دیں۔
Islamabad
Khan pur Dam
Ap log btain k molana shb ki awaz piyari hai hai ya Liaqat raza bhi ki comments m btain or shair kar dain
Bhi ki awaz sune or comments m btain kase lagi
1- اپنے بھائی کے ساتھ نیک سلوک کرنا اور معاملے میں نرمی برتنا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اپنے ماں باپ اور بہن بھائی کے ساتھ نیک سلوک رکھو، پھر درجہ بدرجہ دوسرے رشتے داروں کے ساتھ"۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی رضاعی بہن کے لیے اکراماً چادر بچھائی تھی۔ خصوصاً بڑا بھائی باپ کی مانند ہوتا ہے، اور باپ کی طرح اس کا احترام بھی ضروری ہے، اور بڑے بھائی پر چھوٹوں کی تربیت کی ذمہ داری بھی ہے، لیکن اس حوالے سے شرعی تعلیمات ہر پہلو سے سامنے رکھنی چاہئیں۔
2- اپنے بھائی کے لیے دعا کرنا: حضرت موسی علیہ السلام کی دعاؤں میں سے ہے: "رب اغفر لی ولاخی وادخلنا فی رحمتک وانت ارحم والراحمین"۔(اعراف) "اے اللہ ! میری اور میرے بھائی کی مغفرت فرما اور ہمیں اپنی رحمت (کے سائے) میں داخل فرما، تو سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والا ہے"۔
3- غلطی پر چشم پوشی اور درگزر سے کام لینا: حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائیوں نے ان کے ساتھ جو رویہ اپنایا وہ کس قدر تکلیف دہ تھا، لیکن خود انہوں نے موقع پانے پر انتقام لینے کے بجائے درگزر سے کام لیا:"لاتثریب علیکم الیوم ، یغفراللہ لکم وھو ارحم الرحمین"۔ (یوسف)
4- باہمی رابطہ مضبوط رکھنا ، تاکہ کسی قسم کی غلط فہمی پیدا نہ ہو: عام طور پر دیکھا جاتا ہے کہ بھائیوں کے درمیان دوری سے غلط فہمیاں جنم لیتی ہیں، اور اولادوں تک میں دوریاں پیدا ہوجاتی ہیں، صلہ رحمی شریعت کے بنیادی احکام میں سے ہے، اور بھائی اس کے ابتدائی حق داروں میں سے ہے۔
۵- معاملات صاف رکھنا: دوریوں کی ایک بڑی وجہ معاملات کی پیچیدگی بنتی ہے، اس لیے معاملات کی صفائی باہمی تعلقات برقرار رہنے کے لیے بہت ضروری ہے۔
28/01/2026
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ صوبے کے ہنرمند نوجوانوں کو پرواز کارڈ کے ذریعے 3 لاکھ روپے تک بلاسود قرض فراہم کیا جائے گا، تاکہ وہ اپنے روزگار کے مواقع پیدا کر سکیں۔
یہ اعلان انہوں نے پرواز کارڈ، راہِ روزگار اور اسکل ڈیولپمنٹ پورٹل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔ مریم نواز نے کہا کہ عوام کو ریلیف اور سہولت فراہم کرنا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، جبکہ نوجوانوں کو بااختیار بنانا حکومتِ پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ نوجوانوں کو تعلیم یافتہ اور ہنرمند بنانے کے لیے مختلف منصوبے متعارف کروائے جا رہے ہیں، اور پرواز کارڈ کے ذریعے فراہم کی جانے والی مالی معاونت میں مکمل شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا۔
تقریب میں بتایا گیا کہ ابتدائی مرحلے میں 50 ہزار ہنرمند نوجوانوں کو پرواز کارڈ جاری کیے جائیں گے تاکہ وسائل کی کمی کسی نوجوان کی ترقی میں رکاوٹ نہ بنے۔
28/01/2026
زندگی
28/01/2026
Class fellow
Wel doone CM Punjab ak jumla Mayam nawaz k lia
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
