Mazzay Maaro

Mazzay Maaro

Share

only jokes

24/03/2025
24/03/2025

جو بھی مانگوں دیا کر اے زندگی
کبھی تو میرے باپ جیسا بن کے دکھا ... 😪😓😪

اے میرے رب اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے اور اس مبارک ماہ رمضان کے صدقے اور آج کی اس قیمتی رات کے صدقے میرے بابا جان کی کامل مغفرت فرمانا ان کی قبر مبارک کو جنت کے باغات میں سے باغ بنانا اور بابا جان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرنا آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲

19/02/2025

Welcome all 👉❤️❤️❤️👈

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Islamabad