Attar mart

Attar mart

Share

Male

21/07/2025

عطار مارٹ - آپ کا بھروسے مند آن لائن بزنس پارٹنر

ہم اپنے آن لائن اسٹور Attar Mart کے لیے پاکستان بھر سے نئے ری سیلرز کو خوش آمدید کہتے ہیں!
اگر آپ بھی بغیر کسی بھاری انویسٹمنٹ کے اپنا آن لائن یا آف لائن کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں، تو آج ہی ہمارے ساتھ جُڑیں اور اپنے شہر، علاقے یا سوشل میڈیا کے ذریعے ہماری پروڈکٹس سیل کر کے منافع کمائیں۔

ہمارے ری سیلرز کے لیے فائدے:
✅ بغیر کسی رِسک کے کاروبار
✅ ہول سیل قیمت پر پروڈکٹس
✅ کم منافع نہیں، اچھا خاصا مارجن
✅ ہر ممکن سپورٹ اور گائیڈ لائن
✅ کیش آن ڈیلیوری اور فاسٹ شپمنٹ

ہمارے ساتھ کام کرنا بہت آسان ہے:
1️⃣ پروڈکٹس کی تصاویر اور ریٹ آپ کو ملیں گے
2️⃣ آپ اپنے کسٹمرز کو سیل کریں
3️⃣ آرڈر ہمیں بتائیں، ہم ڈیلیور کریں گے
4️⃣ آپ کا منافع آپ کے اکاؤنٹ میں

ابھی رابطہ کریں اور اپنے کاروبار کی شروعات کریں!

📞 رابطہ نمبر:
+92 343 1337483
📲 واٹس ایپ:
+92 343 1337483

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Sarai Aalamgir
Islamabad
50000