I.T Digital Tarane
IT Digital Tarane
.T digital Tarane mery zindan k sahti kahi tom bohl na jana
Digital Tarane
Koi talash karna cahy
⸻“انعام و رحمان کمبو صاحب، پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کے، شہر کے دلیر نوجوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر 30 افراد کو ریسکیو کیا۔ یہ نوجوان قوم کے اصل ہیرو ہیں، اور ہم انہیں دل سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔”
Imran riaz khan pmml k kam ko sahbash dety hoy
معروف وی لاگر زنیر کمبوہ کی جلالپور پیر والا میں شعبہ خدمت خلق مرکزی مسلم لیگ کی ریسکیو ٹیم سے ملاقات و گفتگو
گجرات کے حالیہ سیلاب میں جب کئی گھر ٹوٹ گئے، کئی خواب بہہ گئے، تو وہاں خدمت خلق اسلام آباد کے بھائی امید کا سہارا بنے۔ 🌊🤲یہ وہ لوگ ہیں جو دکھ میں شریک ہوکر انسانیت کو زندہ رکھتے ہیں۔یاد رکھیں! اصل عبادت صرف نماز و روزہ نہیں، بلکہ انسانیت کی خدمت بھی ہے۔ 💔دعا ہے اللہ ہم سب کو ایسے ہی کاموں میں لگائے، کیونکہ کل ہمارے بھی امتحان کا دن آئے گا۔
Kam bolta ha mery bahio allhamdulillah
Salam ha aesi mao behno ko
Allah k sipahi
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad
44000
