Salahuddin Ayubi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Salahuddin Ayubi, Health/Beauty, KSA Saudi Arab Riyadh, Islamabad.
یہ پیج سعودی عرب میں رہنے والے پاکستانی بھائیوں کے لیے بنایا گیا ہے۔
جہاں آپ کو ملیں گی:
✔️ Saudi Latest Updates
✔️ Jobs & Work Information
Pakistani Community in Saudi
Arabia
Latest News | Jobs | Updates
For Pakistanis in KSA �
Bajaur
23/06/2026
امریکا ایران امن مذاکرات میں پیش رفت سے افراطِ زر اور شرحِ سود میں اضافے کے خدشات کے باعث عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد اضافہ دیکھنے میں آیا۔
عالمی میڈیا کے مطابق پیر کے روز اسپاٹ گولڈ 1.2 فیصد اضافے کے ساتھ 4,209.03 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ کرتا رہا، جبکہ اگست کے لیے امریکی گولڈ فیوچرز 0.5 فیصد کمی کے ساتھ 4,225.80 ڈالر پر آگئے۔
چاندی کی قیمت 2.6 فیصد اضافے کے ساتھ 66.60 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی، جبکہ پلاٹینم اور پیلیڈیم کی قیمتوں میں بھی بالترتیب 1.3 اور 1.5 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔
عالمی سطح پر سونے کی طلب میں بھی ملا جلا رجحان دیکھا گیا ہے۔ مارکیٹ ماہرین کے مطابق سرمایہ کاروں نے محفوظ سرمایہ کاری کے طور پر دوبارہ سونے کی طرف رجوع کیا ہے۔
دوسری جانب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی جبکہ دنیا کے بیشتر اسٹاک مارکیٹ انڈیکسز میں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق برطانوی خام تیل 2 فیصد سے زائد گر کر 78 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی خام تیل 0.83 فیصد کمی کے ساتھ 75 ڈالرفی بیرل پر آگیا۔
23/06/2026
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایوان صدر میں آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس دوران دوطرفہ تعلقات، علاقائی من و سلامتی، اقتصادی تعاون سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان وفد کے ہمراہ ایوان صدر پہنچے جہاں آصف علی زرداری نے معزز مہمان کا استقبال کیا جبکہ اس موقع پر خاتون اول آصفہ بھٹو ، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے ۔
ایران صدر مسعود پزشکیان نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس دوران دوطرفہ تعلقات،علاقائی امن و سلامتی، اقتصادی تعاون سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
ملاقات میں ایرانی وفد میں وزیر خارجہ ،وزیر داخلہ سمیت دیگر احکام اور ایرانی سفیر رضا امیری بھی موجود تھے ۔صدر زرداری نے کہا کہ یہ دورہ دونوں ممالک کےاچھے اور برے وقت میں ساتھ رہنے کی خواہش کا مظہر ہے۔
صدر زرداری نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہونے پر صدر پزشکیان کو مبارکباد دی اور کہا کہ امید ہےتکنیکی سطح کے جاری مذاکرات خطے میں مستقل امن کا باعث بنیں گے۔
ایران میں امن واستحکام، قومی یکجہتی، خودمختاری،علاقائی سالمیت کیلئے پاکستان کی حمایت کااعادہ کیا ۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان مسلسل یکطرفہ اقدامات کی مخالفت کرتا آیا ہے، علاقائی وعالمی چیلنجز کے پائیدار اور دیرپا حل کیلئے مکالمے اور سفارتکاری کی حمایت کرتے ہیں۔
امارات صندوق الوطن
معاشرے کے تمام افراد کو قومی و سماجی اقدام "عہد و وعد" میں شرکت کی دعوت دیتا ہے، تاکہ صدرِ مملکت، عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نہیان کے ساتھ وفاداری، محبت اور وابستگی کا اظہار کیا جا سکے۔
اس عہد نامے میں شہری اور مقیم افراد آن لائن شرکت کر سکتے ہیں اور ڈیجیٹل دستخط کے ذریعے اپنا عہد درج کر سکتے ہیں۔ اور شکریہ وتحسین کا سرٹیفکیٹ حاصل کرسکتے ہیں! راتوں رات اب تک لاکھوں پاکستانیوں نے بھی اس مہم میں شرکت کرکے تعریفی سرٹیفکیٹس حاصل کرلئے ہیں
شرکت کے لیے ویب سائٹ:
pledge.ae
عٹ اختر کے پہ اولہ ورز دا پختون کارنامہ😝
پاک فوج سعودی عرب میں
Mulana Khan zeb 😢
14/05/2026
سعودی ائیرپورٹ پر ایک پاکستانی بھائی کا سامان وزن سے زیادہ نکل آیا۔
افیسر نے کہا
یا تو کچھ سامان نکالو
یا پھر اضافی پیسے جمع کرو۔
پاکستانی بھائی نے تھوڑی دیر سوچا،
پھر بیگ کھولا اور چھ کلو والا موٹا کمبل نکال کر اپنے اوپر پہن لیا۔ 🤣
افیسر حیران ہو کر دیکھنے لگا اور پوچھا:
“یہ کیا کر رہے ہو؟
پاکستانی ہنس کر بولا
“یا اخی
سعودیہ میں AC کی ٹھنڈ کی وجہ سے مجھے ٹھنڈ لگ رھی ھے !” 😂🤣
(تھوڑا مسکرا لیں)
مدرسی نا پٹ شوی😜
تنہائ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad
SALAHUDDIN
