Ik Royal Watches
كُلُّ مَنْ عَلَیْهَا فَانٍﭕ(26) وَّ یَبْقٰى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلٰلِ وَ الْاِكْرَامِۚ (27) فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ(
05/05/2026
شیخ العرب والعجم، حضرت شیخ ادریس صاحب…
آج دل بوجھل ہے، آنکھیں اشکبار ہیں، اور الفاظ ساتھ چھوڑتے محسوس ہو رہے ہیں۔ وہ ہستی جس نے ہزاروں شاگردوں کو علمِ دین سے آراستہ کیا، جو ہزاروں طلبہ کے معلم، مربی اور رہنما تھے، جو منصبِ شیخ الحدیث پر فائز ہو کر حدیثِ نبوی ﷺ کی خدمت میں اپنی زندگی کھپا گئے—آج ہم سے جدا ہو گئے۔
وہ صرف ایک استاد نہیں تھے، بلکہ ایک ادارہ تھے… ایک روشنی تھے… ایک ایسا چراغ تھے جس سے ہزاروں چراغ روشن ہوئے۔ ان کی مجالس علم و حکمت کا گلزار تھیں، ان کی گفتگو میں اخلاص، ان کے انداز میں شفقت، اور ان کی زندگی سراپا سنت کی عملی تصویر تھی۔
آج امت ایک عظیم خسارے سے دوچار ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ہم ان کی قدر ان کی زندگی میں نہ کر سکے۔ ان کے سائے میں بیٹھ کر بھی ہم اس نعمت کی عظمت کو پوری طرح نہ پہچان سکے۔ اور اب جب وہ ہم سے جدا ہو گئے تو دل حسرت سے بھر گیا ہے، آنکھیں نم ہیں، اور دل یہ کہنے پر مجبور ہے کہ ہم ایک عظیم سرمایہ کھو بیٹھے۔
وہ زینتُ المحدّثین تھے—محدثین ان پر فخر کیا کرتے تھے۔ علم، حلم، تقویٰ اور اخلاص کا حسین امتزاج تھے۔ ان کی جدائی نے دلوں کو توڑ دیا ہے، روح کو جھنجھوڑ دیا ہے، اور ایک ایسا خلا پیدا کر دیا ہے جو شاید کبھی پُر نہ ہو سکے۔
اے اللہ! ہمارے اس عظیم شیخ کی مغفرت فرما، ان کے درجات بلند فرما، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، اور انہیں اپنے مقرب بندوں اور شہداء کے ساتھ جگہ عطا فرما۔
اور ہمیں صبر عطا فرما… کیونکہ واقعی ہم ایک عظیم انسان، ایک عظیم استاد، اور ایک عظیم شخصیت سے محروم ہو گئے ہیں۔
إنا لله وإنا إليه راجعون۔
Hi 👋🏻🏝️ fffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffff ppppppppppppppppp you Islamabad Islamabad
خاموشیا تیری صنم ور کہیں نہ جاؤ. ,,,, you Islamabad 🥀🥀❤️🫴🏻 ibadkhan07 Islamabad push it back 🔙 you Islamabad
🌙 Eid Mubarak
تقبل اللہ منا ومنکم
اللہ ہماری عبادات قبول فرمائے اور ہمیں بار بار عید نصیب کرے 🤲"
20/03/2026
تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے روزے مکمل کرنے کی خوشی اور عیدالفطر کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتی ہوں۔
اس وقت پوری دنیا جنگی تناؤ کا سامنا کر رہی ہے۔ ذہنی دباؤ اور معاشی مشکلات کے اس نازک دور میں، آئیے ہم سب دنیا میں امن اور سلامتی کے لیے دعا کریں اور اپنے غریب و لاچار ہمسایوں کو اپنی عید کی خوشیوں میں شریک کریں۔
براہ کرم ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ سے گریز کریں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین
Ibadkhan 07 Islamabad
#ہماری دکان پر ہر قسم کی خوبصورت اور جدید گھڑیاں
مناسب قیمت پر دستیاب ہے
whasaap Number
ایک بار ضرور وزٹ کریں۔
03321411225
whasaap par Rabta kare
Islamabad
ہماری دکان پر ہر قسم کی خوبصورت اور جدید گھڑیاں ⏰مناسب قیمت پر دستیاب ہے
۔ ایک بار ضرور وزٹ کریں۔۔ whasaap Number 03321411225📞📞 whasaap par Rabta kare Islamabad F-17
Click here to claim your Sponsored Listing.
