MittiseWasim

MittiseWasim

Share

� گاؤں کا مزہ + مزاح �
� Dhoke Dandi
� قدرتی مناظر + ہنسی خوشی
� دیسی vibes کے لیے فالو کرو

Photos from MittiseWasim's post 11/09/2026

شام کا حسین وقت، چہچہاتی چڑیاں، کھیلتے ہوئے بچے، ڈھلتا سورج اور سبز و شاداب منظر… 🌅🌿🐦

زندگی کی اصل خوشی شاید انہی چھوٹے چھوٹے خوبصورت لمحوں میں چھپی ہے۔ ❤️

#شام #شامکانظارہ #خوبصورتلمحے #غروبآفتاب #قدرت #سبزہ #چڑیاں #بچپن #سکون #خوبصورتدن

08/09/2026

آج ہم نے مچھلی پکڑ ہی لی🦈 TikTok

27/08/2026

بارہ ربیع الاول ﷺ ❤️

بارہ_ربیع_الاول #میلادالنبیﷺ #پاکستان

26/08/2026

بارہ ربیع الاول ﷺ ❤️
Dhok Dandi سے Dhodial تک جلوسِ میلاد ﷺ
محبتِ رسول ﷺ کے خوبصورت مناظر 🤍🤲
#میلادالنبیﷺ 🇵🇰

25/08/2026

24/08/2026

🌙 12 ربیع الاول، رحمتوں اور برکتوں کا دن ❤️
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سچی محبت اور سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آپ ﷺ سے محبت ہے تو کمنٹ میں درودِ پاک ضرور لکھیں۔ ﷺ❤️

ﷺ

23/08/2026

نہر کے پار گزرتے یہ جانور اور گاؤں کا پرسکون منظر… ❤️🌿
ایسے سادہ نظاروں میں بھی اپنا ہی ایک سکون ہوتا ہے۔
آپ کو یہ منظر کیسا لگا؟ 🐄🐐

22/08/2026

کہ یہ کیا ہو گیا 😂😅😜😱

21/08/2026

Love 🥰❤️ #سکون

17/08/2026

"آپ کو بھی ایسی جگہ بیٹھنا پسند ہے؟ 🌿" #سکون #پاکستان

Category

Website

Address

Dhok Dandi
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MittiseWasim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Islamabad.