Ghaza-e-Rooh
daily duas / darood shareef �
a reminder for the heart
Barakah | Peace | Imaan �
18/05/2026
💛ذوالحجہ کے پہلےدس دنوں کی فضیلت 💛
پلیز شیئر کیجئے اور کمنٹ میںdone لکھیں۔
ذوالحج کے پہلے دس دنوں کی فضیلت!
کیا آپ اس ثواب میں حصہ لینا چاہتے ہیں کمنٹ میں yes لکھیں اور share کریں
17/05/2026
(درود شریف کی برکت )
1️⃣ لاہور سے بہن کہتی ہیں کہ ہم کرائے کہ مکان میں رہتے تھے اور بہت مشکل سے گزارہ کرتے تھے. میں نے *درود ابراھیم سوا لاکھ* کی نیت کرکے پڑھنا شروع کر دیا اس کی برکت سے اللہ نے ہمیں اپنا فلیٹ دے دیا جبکہ کوی اسباب نظر نہیں آتے تھے درود شریف کی برکت سے خود با خود انتظام ہوگیا ❤️
2️⃣ میرے اوپر جادو بندش کے اثرات تھے میں نے *درود خضری سوا لاکھ* کی نیت سے پڑھنا شروع کر دیا الحمد للہ جیسے جیسے پڑھتی گئ تمام تر اثرات ختم ہوگئے جنہوں نے جادو کیا تھا انکا بھی برا حال ہوا میری آنکھوں کے سامنے.
❤️ *صلی اللہ علی حبیبہ محمد وآلہ وسلم*
3️⃣ میرے شوہر گاڑی خریدنا چاہتے تھے لیکن اسباب نہیں تھے. میری زبان پہ درود *خضری ہر وقت جاری رہتا ابھی ستر ہزار* پڑھا تھا کہ میرے شوہر کے دوست اور کمپنی کہ باس نے کہا کہ آپ گاڑی لے لو فکر نا کرو ہم ہیلپ کریں گے الحمد للہ درود خضری کی برکت سے ہمارے گھر نئ گاڑی آگئ ❤️
4️⃣ میں نے *درود فتح کا سوا لاکھ* مکمل کیا تو اللہ پاک نے مجھے زیارت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نواز دیا. ❤️
5️⃣ میری بہن پر دس سال سے جادو کے اثرات تھے. اس نے بھی *سوا لاکھ درود خضری* پڑھا اسکی برکت سے الحمد للہ سارے اثرات ختم ہوگئے. درود خضری کی برکت سے نجات مل گئ
میری بہن نے خواب دیکھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسے دم کر رہے ہیں اور اس سے پوچھ رہے ہیں کہ کونسا درود شریف پڑھتی ہو تو میری بہن نے کہا درود خضری کا ورد کرتی ہوں .آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دوبارہ دم کیا پھر اس کے بعد وہ بلکل ٹھیک ہوگئ
ہم لوگوں نے بہت سے عاملوں کی پیچھے پیسے برباد کیے لیکن درود شریف کی برکت سے ہر مسئلہ حل ہوا ❤️
🤲 آپ سب سے گزارش ہے کہ عاملوں کی پیچھے پیسے ضائع مت کریں درود شریف کی کثرت کریں سب معاملات حل ہو جائیں گے
15/05/2026
゚viralシ ゚
*Thank you so much to everyone*
*Your support truly means everything to me. Every like, comment, and share motivates me to do better and bring you quality content. I’m genuinely grateful for each one of you.*
*🌹درود شریف کی برکت سے ستر ہزار مُردوں کو عذابِ قبر سے رہائی مل گئی*
ایک عورت حضرت سیدنا خواجہ حسن بصری رحمۃ اللّٰہ علیہ کی خدمت میں حاضر ہوئی اور کہنے لگی میری ایک جوان بیٹی تھی وہ فوت ہو گئی، آپ کوئی عمل بتادیں تاکہ میں اسے خواب میں دیکھ لوں، آپ نے عمل بتایا اس عورت نے عمل کیا تو خواب میں دیکھا کہ اس کی بیٹی کو تارکول کا لباس پہنا ہوا ہے، اس کی گردن میں زنجیر اور پاؤں میں بیڑیاں ہیں، اس عورت نے سارا خواب حضرت حسن بصری رحمۃ اللّٰہ علیہ کو بتایا تو آپ کو بہت غم ہوا، پھر کچھ مدت کے بعد حضرت خواجہ حسن بصری رحمۃ اللّٰہ علیہ نے اس نوجوان لڑکی کو جنت میں دیکھا اس کے سر پر تاج تھا اس نے کہا اے حسن مجھے پہچانتے نہیں ہو؟ میں اس عورت کی بیٹی ہوں جو آپ کے پاس عمل لینے آئی تھی اور یہ بات کی تھی، آپ نے پوچھا یہ کیسے ہوا جو میں یہ تم پر انعام دیکھ رہا ہوں، وہ کہنے لگی ایک بار یہاں سے ایک آدمی گزرا اس نے حضور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر دورد شریف پڑھا اس وقت قبرستان میں ستر ہزار مردوں کو عذاب ہو رہا تھا آواز آئی کہ اس آدمی کے درود شریف پڑھنے کی برکت سے ان سب سے عذاب ہٹادو۔
(سعادۃ الدارین، ص ١٢٢)
*🌹شیئر بھی کریں*
゚ ゚viralシ #درودشریف
15/05/2026
اسلام علیکم
کیا آپ 80 سال کی عبادت کا ثواب ایک ہی دن میں پانا چاہتے ہیں؟
#درودشریف ゚ ゚viralシ
Darood shareef parh k comment mein Done likh dein or agy share kar dein
جزاک اللہ
🌹❤ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ
عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ ❤🌹
🌹❤ اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ ❤🌹
゚viralシ ゚ #درودشریف
14/05/2026
کیا آپ سب نے شب جمعہ کا درود شریف پڑھا ہے؟
゚viralシ #درودشریف
Plz share,like and comment
سبحان اللہ 🕋🌫
دل میں سکون صرف جب زبان پر درودﷺ ہو
آمین لکھیں اگر آپ بھی زیارت چاہتے ہیں
゚viralシ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
44000
