Awami page
جو مجھے سمجھ نا سکھا اسے حق ہے برا کہنے کا
کیونکہ جو مجھے جان لیتا ہےوہ مجھ پہ جان دیتا ہںے
23/03/2026
اپ کو تصویر میں جو بندے نظر آرہیں ہیں جس نے سروں پر چادر اوڑھ کر بیٹھ ہیں آپ سوچتے ہونگے کہ یہ نشئ یا پوڈری ہیں؟
لیکن جی نہیں یہ نشئ یا پوڈری نہیں بلکہ یہ دراصل ضلع مہمند کے علاقہ علینگار کے سٹوڈنٹس اور نوجوان ہیں جو موبائل سروس اور انٹرنیٹ کے لے پہاڑوں پر چڑھ کر اپنے اسائمنٹ اور سٹڈیز ورک مکمل کرنے کے لے پہاڑوں کے طرف رخ کرتے ہیں ایک طرف خراب حالات اور بد آمنی اور دوسرے طرف ہماری مجبوری۔
اس جدید دور میں ہم، زیادہ تر قبائل نیٹ ورک ،ہسپتال ، روڈ ، ایسے ہی سہولیات سے محروم ہیں
18/01/2026
شیر افضل مروت
Awami
15/01/2026
تیرہ آپریشن متاثرین انخلاءاوررجسٹریشن عمل میں مشکلات کہ حلاف احتجاج
15/01/2026
Ptm walo ki halat dako
11/01/2026
تیرہ سے لوگ نکل مکانی کرنے پر مجبور اور صوبے کا وزیر اعلیٰ جلسوں میں مسروف
page
10/01/2026
پشاور میں پولیس کی کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث 4 خواتین گرفتار
پشاور کے اندرونِ شہر میں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث چار خواتین پر مشتمل گروہ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار خواتین سٹی مال گودام، بلال ٹاؤن اور گڑ منڈی کے علاقوں میں مخصوص گاہکوں کو آئس اور دیگر منشیات فراہم کرنے میں ملوث تھیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران گرفتار خواتین کے قبضے سے ڈھائی کلوگرام آئس اور 700 گرام ہیروئن برآمد کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے، جبکہ شہر میں منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں
page #
حیبر پحتونحوا کی حکومت کی نا اہلی کی حالت لوگ اپنے بچو کو زمین پر پٹحنے کو تیار ہیں نا کوئی علاج نا کوئی ڈاکٹر وہا پر اور سہیل آفریدی سیرو تفریح میں مصروف
09/01/2026
خیبر پختونخوا میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2900 روپے تک پہنچ گیا۔
’تبدیلی سرکار‘ کے تبدیلی نعروں پر عوام نے سوال اٹھا دیے
page # #
05/01/2026
صدر عوامی نیشنل پارٹی ضلع خیبر، سفیرِ امن عبدالرزاق آفریدی کے بنگلہ واقع کالانہ، تیراہ میدان کے باقی ماندہ حصے(حجرہ )کو نامعلوم افراد نے بارودی مواد کے ذریعے نشانہ بنایا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی عبدالرزاق آفریدی کے بنگلہ کو بارودی مواد سے تباہ کیا جا چکا تھا، تاہم بنگلہ میں موجود بچے ہوئے حجرے کو گزشتہ شب نامعلوم مسلح کی جانب سے زوردار بارودی دھماکے کے ذریعے نشانہ بنا کر اڑا دیا گیا۔
یہ بزدلانہ کارروائی دراصل صدر عوامی نیشنل پارٹی ضلع خیبر، سفیرِ امن عبدالرزاق آفریدی کی جانب سے علاقے میں امن کے قیام کے لیے کی جانے والی مسلسل اور جرات مندانہ کوششوں کا انتقام ہے۔ یاد رہے کہ جب پہلی مرتبہ ان کے بنگلہ کو بارودی مواد سے اڑایا گیا، تو اس کے ساتھ ہی انہیں بار بار دھمکیاں دی گئیں کہ وہ امن کی جدوجہد سے دستبردار ہو جائیں، مگر سفیرِ امن عبدالرزاق آفریدی نے کسی دباؤ یا دھمکی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے امن کے مشن سے پیچھے ہٹنے سے انکار کیا۔
آج انہی امن پسندانہ اور اصولی کوششوں کے نتیجے میں ان کے حجرے کو بھی دھماکوں کی نذر کر دیا گیا۔ یہ وہ قربانیاں ہیں جو عوامی نیشنل پارٹی کی قیادت برسوں سے علاقائی امن و امان کے قیام کی خاطر کبھی جانوں اور کبھی مالی نقصان کی صورت میں پیش کرتی آ رہی ہے، مگر اس کے باوجود امن کا علم سر بلند رکھا گیا ہے۔. Awami page
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad
