Chakno96gb

Chakno96gb

Share

🏡 چک نمبر 96 گ ب (شریں)
اپنی مٹی، اپنی پہچان 🌾
سادگی، محبت اور بھائی چارہ 🤍
گاؤں کی ہر خبر اور ہر یاد 📸
ہمارا گاؤں — ہمارا فخر 💚

29/07/2026
19/07/2026

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ بابا جی رانا فریاد خاں رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ ان شاء اللہ 20 جولائی، بروز سوموار، صبح 8:00 بجے چک نمبر 96 گ ب کی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔
تمام عزیز و اقارب، دوست احباب اور اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر مرحوم کے لیے مغفرت اور بلندیٔ درجات کی دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
Chakno96gb

19/07/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

15/07/2026

📱 ہادی موبائلز جڑانوالہ 📱
ہمارے گاؤں کے قابلِ اعتماد نوجوان رانا حمزہ ظہور کی جانب سے ہادی موبائلز جڑانوالہ میں آپ کو تمام معروف کمپنیوں کے نئے اور استعمال شدہ موبائل، موبائل ایکسیسریز اور ہر قسم کی موبائل ریپیئرنگ کی بہترین سہولت فراہم کی جاتی ہے۔
اہلِ علاقہ، بالخصوص چک نمبر 96 گ ب اور گرد و نواح کے رہائشیوں کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ ہے۔
ایک بار ضرور تشریف لائیں اور معیاری سروس، مناسب قیمت اور بہترین رویے کا تجربہ کریں۔
📍 نیو ابراہیم مارٹ (دکان نمبر 7)، نزد ابراہیم پلازہ، جڑانوالہ
📞 0300-7261554 | 0323-6009095
#جڑانوالہ
Rana Hamza Muhammad Faryad

13/07/2026

Chakno96gb

13/07/2026

Chakno96gb Toheed Ahmad Jutt

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jaranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Chak No 96 G. B
Jaranwala
9696