sardar basit
Follow karo 💤💯👀
31/05/2026
31/05/2026
بریکنگ نیوز: ہمیشہ زندہ رہنے کی خواہش؟ روسی صدر پیوٹن کا 26 ارب ڈالرز کا انتہائی خفیہ مشن بے نقاب!
امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی طویل عمری اور ہمیشہ جوان رہنے کی خفیہ ترین مہم سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پیوٹن نے عمر بڑھنے کے عمل کو روکنے کی ریسرچ کو کریملن کی اولین ترجیحات میں شامل کر دیا ہے اور اس پر 26 ارب ڈالرز پانی کی طرح بہائے جا رہے ہیں۔
اس حیران کن منصوبے میں انسان کو ہمیشہ زندہ رکھنے کے لیے جینیٹکس ، - جسم کو منجمد کرنے کا طریقہ، مصنوعی اعضاء کی تیاری اور چھوٹے سوروں پر تجربات شامل ہیں تاکہ ناکارہ انسانی اعضاء کو بدلا جا سکے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ گزشتہ ستمبر میں بیجنگ ملٹری پریڈ کے دوران صدر پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ایک خفیہ گفتگو مائیک اوپن رہ جانے کی وجہ سے ریکارڈ ہو گئی تھی۔ اس گفتگو میں پیوٹن چینی صدر کو بتا رہے تھے کہ "انسان اپنے اعضاء کو تبدیل کر کے ہمیشہ کی زندگی (امرتا) حاصل کر سکتا ہے۔" اس وقت دنیا نے اسے محض ایک بوڑھے حکمران کی عجیب و غریب گفتگو سمجھ کر نظر انداز کر دیا تھا، لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ پیوٹن دراصل روس کے اس فلیگ شپ سائنسی پروجیکٹ کا ذکر کر رہے تھے۔
کیا پیوٹن سائنس کی مدد سے موت کو شکست دینے میں کامیاب ہو جائیں گے؟ اس انکشاف نے پوری دنیا کے سائنسدانوں اور دفاعی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔
Body building New trending video troll face video e
19/05/2026
With Pakistani Actress XZ – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.
