Shahid Mir

Shahid Mir

Share

Student Of Physics Department

30/07/2023

Visit Different Places Gadap Town

07/07/2023
07/07/2023

آج سے 100 سال بعد مثال کے طور پر 2123 میں ہم سب
اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے
اور اجنبی ہمارے گھروں میں رہیں گے اور ہماری جائیداد غیر لوگوں کی ملکیت ہوں گی انہیں ہماری کچھ یاد بھی نہیں رہے گی ابھی بھی ہم میں سےکون اپنے دادا کے باپ کا سوچتا ہو گا .. ہم اپنی نسلوں کی یادمیں تاریخ کا حصہ بن جائیں گے، جبکہ لوگ ہمارے نام اورشکلیں بھول جائیں گے.سو سال میں کئی اندھیرے اور ٹھہراؤ آئیں گے اندازہ ہوگا کہ دنیا کتنی معمولی تھی، اور سب کچھ تب ہمیں
اور دوسرے سے زیادہ پا لینے ک خواب کتنے نادان اور خسارے کی سوچ کے حامل تھے، اور ہم چاہیں گے کہ اگر ہم اپنی ساری زندگی نیکیاں سمیٹتے اور نیکیاں کرتے ہوئے گزاریں تو وہ موقع آج ھمارے پاس خوش قسمتی سے موجود ھے. جب تک ہم باقی ہیں۔ابھی زندگی باقی ہے
غور کریں اور بدلیں ، اے اللہ ہمیں ہدایت دے آمین

ربنا اتنا في الدنيا حسنه وفي الاخره حسنه
وقنا عذابا النار آمین 🤲

#عمر

12/06/2023

⭐️👤 Thibaut Courtois & Vinicius Jr. included in 2022-23 UEFA Champions League Team Of The Season. 🤝

12/06/2023

Category

Telephone

Website

Address

Village Haji Allah Bachayo Baloch
Karachi
054444

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Mir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Karachi.