SF FiBer Glass Work

SF FiBer Glass Work

Share

‏اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ

یااللہ ہماری تمام خطاؤں کو معاف

31/05/2026

اپنی پارکنگ اور کمرشل اسپیس کو دیں ایک مضبوط اور جدید حل۔
اب SF FiBer Glass Work کے پریمیم شیڈز لگوائیں اور خصوصی ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔

✔ پارکنگ شیڈز
✔ سوئنگ شیڈز
✔ گیراج شیڈز
✔ فیکٹری شیڈز

محدود وقت کے لیے آفر دستیاب ہے — ابھی موقع نہ گنوائیں!

📞 کال / واٹس ایپ: 0313 2093605
📍 فری سائٹ وزٹ بھی دستیاب ہے۔

04/05/2026

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

03/05/2026

✨ SF Fiber Glass Work ✨
کراچی کے دل میں واقع *ایس ایف فائبر گلاس ورکس* کئی سالوں سے فائبر شیڈز کے کام میں اپنی ایک منفرد پہچان بنا چکا ہے۔ اعلیٰ معیار، جدید ڈیزائن اور بہترین کاریگری کے ساتھ ہم اپنے معزز صارفین کو نہ صرف خوبصورت بلکہ پائیدار سلوشن فراہم کر رہے ہیں۔
ہماری اولین ترجیح ہمیشہ گاہک کی تسلی اور بہترین سروس رہی ہے، یہی وجہ ہے کہ آج تک بے شمار لوگ ہم پر اعتماد کرتے ہیں۔ چاہے کار پارکنگ شیڈ ہو، گھر کا لان ہو یا کمرشل پروجیکٹ—ہم ہر کام کو مکمل مہارت اور ایمانداری کے ساتھ انجام دیتے ہیں۔
📞 رابطہ کریں:
صلاخ الدین
03132093605
📍 پتہ:
کورنگی نمبر 2.5 نیر کوسٹ گارڈ چورنگی، کراچی، پاکستان
اگر آپ بھی اپنے گھر یا کاروبار کے لیے بہترین شیڈز چاہتے ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور معیار کا فرق خود محسوس کریں!
FiBer Glass Work

03/05/2026

ہمارے ہاں ہر سائز اور ہر ڈیزائن میں فائبر شیٹ آرڈر پر تیار کی جاتی ہے۔
نیز فائبر سے متعلق ہر قسم کا کام تسلی بخش اور مناسب قیمت پر کیا جاتا ہے۔ مثلاً پارکنگ شیڈ، ونڈو شیڈ، وینٹیلیشن شیڈ، ریسٹورنٹ شیڈ اور سونگ پول شیڈ وغیرہ
شیٹ سائز
10 x 50 Ft
8 x 50 Ft
7 x 50 Ft
6 x 50 Ft
اس کے علاوہ اعلٰی کوالٹی کے فائبر کے دروازے بھی بنائے جاتے ہیں
03132093605

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Street No 05
Karachi
75500

Opening Hours

Monday 09:00 - 06:00
Tuesday 09:00 - 06:00
Wednesday 09:00 - 06:00
Thursday 09:00 - 06:00
Friday 09:00 - 06:00
Saturday 09:00 - 06:00